in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
السلام علیکم
مارکیٹ بھائی یوٹیوب چینل پر 10k (دس ہزار) سبسکرائبر مکمل ھو گئے۔
اس کامیابی میں میرے والدین کی دعائیں گھر والوں کا تعاون اور دوست احباب کی محبتیں شامل ہیں جس کسی نے بھی اس کامیابی میں جس طرح بھی ساتھ دیا ان سب کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ اور امید ہے کہ آئندہ بھی آپ اپنا پیار اور خلوص جاری رکھیں گے اور میری کامیابی میں میرا ساتھ دیتے رہیں گے۔
بہت بہت شکریہ جزاک اللّه خیرا۔
11 - 1
اتنے مظبوط lugguage bags جو 50 منزل سے بھی گرے تو کچھ نہ ھو
https://youtu.be/IxA3NncbYBI @MarketBhai.
2 - 0
On our channel Market Bhai you will get all information related to the market.
If you also want to make a video about your business, shop, etc. and play it on YouTube, then contact us.
Subscribe to the channel so that you will get the information of Market Bhai, thanks
ہمارے چینل مارکیٹ بھائی پر آپ کو مارکیٹ سے متعلق ہر معلومات حاصل ہوگی۔
اگر آپ بھی اپنے کاروبار دوکان وغیرہ ویڈیو بنوانا اور یوٹیوب پر چلانا چاھتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
چینل کو سبسکرائب کر لیں تاکہ مارکیٹ بھائی کی معلومات آپ کو ملتی رہیں شکریہ
contect number 03265047500