Channel Avatar

Aitadal News Network @UCf8vZ8HV0b_kVm5O70vWdTA@youtube.com

22K subscribers - no pronouns :c

This is official youtube channel of Aitadal News Network. He


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Aitadal News Network
Posted 9 months ago

نوجوان کہانی کار جواد گل کی کتاب “The Shadow of the Soul” کا ای ورژن جاری کر دیا گیا۔ کتاب امیزون اور کنڈل پر فروخت کیلئے پیش کر دی گئی۔ کتاب میں مصنف کےچالیس سال کے تجربے اور مشاہدے کا نچوڑ پیش کیا گیاہے۔ مصنف نے بچپن سے آج تک کے سفر میں اپنے ذہن میں اٹھنے والے سوالوں کے جواب اور سوچ کےنئے انداز قاری کے سامنے پیش کئے ہیں۔ یہ کتاب ہر مکتبہ فکرکے لوگوں کیلئے ایک eye openerہے ۔ مصنف نے بڑی جرات کے ساتھ سوال اٹھاتے ہوئے آس پاس ہونے والی نا انصافی کابڑی سفاکی سےپردہ چاک کیاہے۔یہ کتاب یقینا ان لوگوں کے لیے ہے جو زندگی کو روایتی انداز میں قبول نہیں کرتے اور نہ ہی معاشرے کے بنائے ہوئے قوانین کو بغیر سوچے سمجھے ماننے کے حق میں ہوتے ہیں۔کتاب پڑھ کر آپ کو بھی شاید یہ اپنی کہانی لگے ۔انگریزی زبان میں لکھی گئی اس کتاب کی قیمت 2.99 ڈالر ہے ۔اگر آپ کے پاس Kindle Unlimited کا اکاؤنٹ ہے تو آپ یہ کتاب مفت بھی پڑھ سکتے ہیں۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے جواد گل کی آنے والی کتابوں میں انگریزی نظموں کی کتاب “ Nomadic Love” اور افسانوں کی کتاب “Stealmate”شامل ہے۔مصنف کا ناول “ Ego”بھی زیر ترتیب ہے۔جواد گل حلقہ ارباب ذوق اسلام آباد کے جوائنٹ سیکرٹری رہ چکے ہیں اور تھنکر فورم کے جنرل سیکرٹری بھی ہیں ۔

3 - 0

Aitadal News Network
Posted 1 year ago

Will Elections will be held for Punjab and KP Assemblies??

6 - 0

Aitadal News Network
Posted 1 year ago

پشاور۔۔۔ نگران وزیراعلی کے لئے اعظم خان کا نام گورنر کے پی کو ارسال
پشاور۔۔۔آئین کے آرٹیکل 124 اے کے تحت وزیراعلی اور اپوزیشن لیڈر اعظم خان کے نام پر متفق ہوچکے ہیں۔سمری
پشاور۔۔۔گورنر کے پی اعظم خان کی نگران وزیراعلی تعینناتی کے عمل کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔ سمری

2 - 0

Aitadal News Network
Posted 1 year ago

گورنرخیبرپختونخوا غلام علی نے صوبائی اسمبلی تحلیلی کی سمری پر دستخط کر دئیے،
صوبائی کابینہ بھی تحلیل کر دی گئی...

2 - 0

Aitadal News Network
Posted 1 year ago

آنے والے انتخابات میں کون سی پارٹی اکثریت حاصل کرے گی ۔

29 - 4

Aitadal News Network
Posted 1 year ago

پہلا سیمی فائنل: کروشیا کو شکست دیکر ارجنٹائن ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

2 - 0

Aitadal News Network
Posted 2 years ago

ٹانک/ تھانہ گل امام کے حدود میں تحصیل مئیر ٹانک صدام بیٹنی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ۔ 4 پولیس اہلکار حوالدار عمران، حوالدار برکت، کانسٹیبل رفیع اللہ اور کانسٹیبل فضل رحمان شہید

4 - 0

Aitadal News Network
Posted 2 years ago

ٹانک/ تھانہ گل امام کے حدود میں تحصیل مئیر ٹانک صدام بیٹنی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ۔ 4 پولیس اہلکار حوالدار عمران، حوالدار برکت، کانسٹیبل رفیع اللہ اور کانسٹیبل فضل رحمان شہید،

3 - 0

Aitadal News Network
Posted 2 years ago

عبدالولی وزیر شہید

12 - 1