Channel Avatar

Azadari Hi Azadari @UCezo0H-P5Hwph5VZLy22Vsw@youtube.com

4.7K subscribers - no pronouns :c

This channel is created to broadcast and share the videos of


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Azadari Hi Azadari
Posted 1 month ago

22 - 0

Azadari Hi Azadari
Posted 11 months ago

💞وَمَآ أَرۡسَلۡنٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعٰالَمِينَ💞
17 ربیع الاول تمام اہل اسلام کو امام علی ؑ ابن ابی طالب ؑ کے آقاؐ 💞
💞 فاطمہؑ کے بابا اور حسنین ؑ کے نانا حضرت محمد مصطفی ﷺو امام جعفر صادق علیہ السلام جشن صادقین مبارک♥️
جبرائیلؐ سدرۃ المنتھیٰ پر رک گئے،
رسولؐ اللہ اپنی نعلین سمیت آگے بڑھ گئے
جنکی نعلین نور جبرائیلؑ سے افضل ہو
انہیں محمدؐ کہتے ہیں۔⁦🌷⁦🙏🏻⁩💚
Jashan e Eid e Milad un Nabi saww Mubarak ❤️

62 - 0

Azadari Hi Azadari
Posted 11 months ago

‏عید زھراء مبارک 🌹💟

96 - 2

Azadari Hi Azadari
Posted 11 months ago

امام بارگاہ حُسینیہ ع کامل پور سیداں اٹک کینٹ

38 - 0

Azadari Hi Azadari
Posted 11 months ago

امام بارگاہ بیت الحزن آلِ ابو طالب علیہ السلام
جگی نڑالی نزد مندرہ ٹول پلازہ تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی

39 - 0

Azadari Hi Azadari
Posted 1 year ago

*١٣ صفر المظفر*💔
*تاریخ نے لکھا کہ اس دن 4 سالہ بوڑھی قیدن ⛓ زنجیروں کے ساتھ بے کفن شام کے زندان میں دفنائی گئی*

*پھول سے زیادہ نازک بچی بابا کے سینے پےسونے والی بچی آج بابا کے پاس چلی گئی*

*اناللہ وانا الیہ راجعون*
💔😭 🕯

116 - 3

Azadari Hi Azadari
Posted 1 year ago

قافلہ یوں تو سبھی شام و سحر روتا ہے
پر وہ روتی ہے تو شبیر ع کا سر روتا ہے 😭

14 - 0

Azadari Hi Azadari
Posted 1 year ago

بابا کا سر دیکھ کے کہتی تھی سکینۂ
آپ کے بعد بہت مارا ہے شمر نے مجھے

13 - 0

Azadari Hi Azadari
Posted 1 year ago

آج شہادت امام زین العابدین علیہ اسلام ہے رسول پاک ﷺ کے گھر آج جنازہ ہے اور کلمہ گو 14 اگست کا جشن گانوں اور باجوسے منا رہیں ہیں افسوس😭

15 - 1

Azadari Hi Azadari
Posted 1 year ago

118 - 0