in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
وہ کون سی پاک سیدہ ع ہیں جن نے دو بار اپنے در کو جلتے ہوے دیکھا۔؟ ایک بار مدینہ میں ایک بار کربلا میں
13 - 0
*✏️ یکم ربیع الاول*▪️
*پیغمبر ص کی شھادت کے تیسرے دن عمر ابن خطاب نے 10 ھزار کا لشکر کیساتھ پیغمبر ص کی بیٹی پاک سیدہ ص کے گھر پر دھاوا بول دیا*
*👈پیغمبر کی اکلوتی بیٹی کے گھر پر عمر و ابوبکر لع کا پہلا قاتلانہ حملہ*
*👈جی ہاں ! امیر المؤمنین پاک سیدہ بنت رسول اللّٰہ ص، و پاک سیدہ ملکہ شام و پاک سیدہ ام کلثوم امام حسن و حسین اور محسن بن علی ص، کے قتل کے لئے دس ہزار کا لشکر تیار کیا گیا* 😭
*👈تاریخ میں کسی جنگ میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی کہ پانچ بندوں کو قتل کرنے کے لئے دس ہزار کا لشکر حملہ آور ہوا ہو..*
*👈300 سپاہیوں کے لشکر کیساتھ عمر نے امام علی ص، کے گھر پر دھاوا بول کر سارا گھر جلا ڈالا..* 😭
*👈200 لوگ طنابیں اور رسیاں لیکر دختر رسول علیھا السلام کے گھر پر حملہ آور ہوئے* 😭
*👈40 لوگوں کو مامور کیا گیا کہ امام علی ص کے گلے میں رسیاں ڈال کر مدینہ کی گلیوں میں گھسیٹتے ہوئے ابوبکر کے دربار میں لے آئیں*
*👈4000 سپاہی ابوبکر کی حفاظت پر مامور کئے گئے کہ اگر امام علی علیہ السّلام تلوار اٹھا لیں تو یہ لشکر ابوبکر کی جان بچائے*
*👈6000 سپاہی اطراف مدینہ میں مستقر کئے گئے تاکہ عرب کے قبائل اھلبیت ص، کی نصرت کرنے کے لئے مدینہ میں داخل نہ ہو سکیں*
*👈جی ہاں ! ابوبکر و عمر نے اعلان غدیر کے بعد امام علی ص سے جنگ کرنے کے لئے 10000 کا لشکر تیار کر لیا تھا*
*👈پیغمبر کی اکلوتی بیٹی کے گھر کو جلانے کے لئے تین دن لکڑیاں اکٹھے کرتے رہے*
*👈پیغمبر اسلام ص کی شھادت کو ابھی تین دن نہیں گزرے تھے کہ ابوبکر و عمر نے اھل بیت رسول ص کے گھر پر پہلا قاتلانہ حملہ کیا*
*👈اے مسلمانو ! سوچیئے جن لوگوں نے پیغمبر ص کا گھر جلایا ان کو خلیفہ ماننا چاہیے یا ان پر نفرین کرنی چاہیے؟؟🤔🤔*
📚 منابع شیعه و سنی:
اثبات الهداة، ج1، ص 280
ارشاد القلوب، ص 295
بشارة المصطفى، ص 197
الفضائل ابن شاذان، ص 6
غایة المرام، ص 48
المحتضر، ص 44
مناقب آل ابیطالب ع، ج2 ص 209
وفاة الصدیقة الزهراء س، ص 60
تفسیر عیاشى، ج2،. ص 307
البرهان فى تفسیر القرآن، ج2، ص 434
الهدایة الکبرى، ص 179
حلیة الابرار، ج2، ص 652
نوائب الدهور، ص 194
المغنى، ج20، ص 335
الشافى فى الامامه، ج4، ص 110
نوادر الاخبار، ص 183
المنتخب طریحى، ص 136
مؤتمر علماء بغداد، ص 135
سیرة ائمة الاثنى عشر، ج1، ص 132
الملل و النحل، ج1 ص 57
بهج الصباغه، ج 5، ص 15
الفرق بین الفرق، ص 148
الخطط و الآثار، ج 2 ص 364
الوافى بالوفیات، ج 6 ص 33
اعلام النساء، ج 4، ص 124
الارجوزة المختاره، ص 88
الرجوزة فى التاریخ النبى ص، ص 13
تراجم اعلام النساء، ج2 صص 316
الانوار القدسیه، ص 42
فرائد السمطین، ج 2، ص 34
عوالم العلوم، ج 11، ص 391
مرآة العقول، ج 5، ص 318
ضیاء العالمین، ج 2، ص 60
کامل بهایى، ج 1، ص 306
*👈محسن ابن علی ص کی مظلومیت کا پرچار کرتے ہوئے اس پوسٹ کو وائرل کریں*
*😭اللھم عجل لولیک الفرج*😭
10 - 5
یا غریب الغربا یا مظلوم کربلا میں حقیر غلام ابن غلام ابن غلام ابن غلام کا سلام اپنی بارگاہ اقدس میں قبول فرما اور جاگیر علی اکبر ع کی ذیارت نصیب فرما۔😭🙏آمین
101 - 3
Assalamalekum
Ya Ali Madat AS
Subscribe My Official YouTube Channel. Thank You🤔.
Manzil Meri Karbala
انشاء الله
نوحے قصیدے منقبت
ماتم داری مجلس کی تمام ویڈیوز اس چینل پر اپلوڈ کی
جاۓ گی
ہمارا مقصد عزاداری کریم کربلا امام حسین علیہ السلام
کو تمام دنیا تک پہنچانا ہے تمام مومنین سے گزارش ہے
کہ ہمارے چینل Manzil Meri Karbala کی تمام
ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسرے مومنین
تک رسائی حاصل ہو
التماس دعا Manzil Meri Karbala official Youtube channel
Contact Number
+923464021008