ASSALAM O ALAIKUM
Thanks for whisting on my chanal Z M BUZDAR❤️🧡❤️🧡🧡❤️
🧡❤️🧡❤️Love you to all members 🧡❤️🧡❤️❤️
ہمارے چینل پر آپ کو بلوچی سقافت بلوچی روایات اور کوہ سلیمان کے بہت سے
خوبصورت جگہ جی سیر کرائی جاتی گی
جن میں سے کچھ جگہ کا نام درج زیل ہے
1بیہو پھواد
2جھنڈی
مبارکی ٹاپ3
4ڈاڈا کوہ
5پیر گہنو
6لعل شاہ
7زندہ پیر
اور اس کے علاؤہ بلوچی کے مشہور سوغات کھانے کے قدیم چیزیں دیکھنے کو ملیں گے اگر آپ ایسی چیزیں پسند کرتے ہیں تو ہمارے چینل کو سبسکرائیب کریں شکریں