in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اَلَّذِیْنَ إِذَا أَصَابَتْھُمْ مُّصِیْبَۃٌ قَالُوآ إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😭😭
18 - 3
21 رمضان المبارک،یومِ شہادت امام المتقین،
امام المسلمین،امام المومنین،مولاۓ کائنات،
کُلِ ایمان،شیرِخدا،دامادِمصطفیٰ
حضرت امام علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام
4 - 0
خوابِ جمالِ عشق کی تعبیر ہے حُسینؑ
شامِ ملالِ عشق کی تصویر ہے حسینؑ
حیراں وہ بے یقینیِ اہلِ جہاں سے ہے
دنیا کی بیوفائی سے دلگیر ہے حسینؑ
یہ زیست ایک دشت ہے لا حد و بے کنار
اس دشتِ غم پہ ابر کی تاثیر ہے حسینؑ
روشن ہے اس کے دم سے الم خانۂ جہاں
نورِ خدائے عصر کی تنویر ہے حسینؑ
ہے اس کا ذکر شہر کی مجلس میں رہنما
اجڑے نگر میں حسرتِ تعمیر ہے حسینؑ
منیر نیازی
4 - 0
ساہیوال سرگودھا میں عزاداری کے تمام پروگرامز کی ویڈیوز
تمام ذاکرین کی مجالس تمام ماتمی دستوں کی نوحہ خوانی اور ماتم داری کے پروگرام
Subscribe My YouTube Channel And Press The Bell Icon 🔔 For Never Miss An Update From My YouTube Channel
For Credits Or Removal Content Please Contact