Channel Avatar

HMW TECH @UCeb5IBZrz_6gC2tquHOiCBw@youtube.com

8.8K subscribers - no pronouns :c

WELCOME TO HMM TECH This Channel is about Daily jobs update,


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

HMW TECH
Posted 4 weeks ago

Alert! 🚨 SIMs issued against CNICs expired before 2017 will be blocked by 2nd September 2024. Renew your CNIC at NADRA and complete biometric verification to ensure seamless connectivity. 📲

#PTA #ptaapproved #expiredCNIC #NADRA #simblocking #cnicupdate #nadraverification

@moib_official
@fbrspokesperson
@nadrapak_official
@ufone_official
@jazzdigital
@zong.official
@telenor.pk

2 - 0

HMW TECH
Posted 1 month ago

18 سال سے کم عمر بچوں کے 'ب' فارم بنوانے کا طریقہ

یہاں دئیے گئے درست طریقے پر عمل کریں، بچوں کے 'ب' فارم بآسانی بنوائیں

مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:

وٹس ایپ چینل: ‏whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23
انسٹاگرام: ‏www.instagram.com/nadrapak_official
ایکس(ٹویٹر): x.com/NadraPak
ویب سائٹ: ‏www.nadra.gov.pk
ہیلپ لائن: 051111786100
موبائل صارفین: 1777

3 - 0

HMW TECH
Posted 1 month ago

پنجاب حکومت کا انوکھا کارنامہ، سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر، پنجاب حکومت نے دوران ملازمت انتقال کرجانےوالےملازمین کی اولاد یا اہلخانہ میں سےکسی ایک کوسرکاری ملازمت دینے کا قانون ختم کردیا۔

تفصیلا ت کے مطابق پنجاب حکومت نے 1974 کا 17A کا قانون ختم کر دیا۔آج کے بعد گریڈ 11 تک کے کسی سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کے بعد اس کا حقیقی وارث سرکاری ملازمت حاصل نہیں کر سکے گا۔جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے

2 - 0

HMW TECH
Posted 1 month ago

"پی ایس ای آر"
کے ذریعے اب ہوگا سب کا شمار
پنجاب کے ہر فرد
اور ہر گھرانے کی
خوشحالی کی راہیں ہونگی ہموار

پاکستان میں پہلی بار مستند ڈیٹا مرتب کرنے کے لئے پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ کا آغاز۔عوام گھر سے بیٹھ کر آن لائن پورٹل pser.punjab.gov.pk‎
پر خود کو رجسٹرڈ کراسکتے ہیں،اسکے علاوہ پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری کی ہیلپ لائن
0800-02345 پر بھی رجوع کر سکتے ہیں

Chief Minister Punjab's Updates Maryam Nawaz Sharif Punjab Social Protection Authority

2 - 0

HMW TECH
Posted 2 months ago

🚫 *Last Date Reminder* 🚫

*🎗️CTD Corporal Jobs 2024*

*آج اپلائی کی آخری تاریخ ہے 12 July*

*✨پبلک سروس کمیشن PPSC* نے پولیس CTD میں Corporal کی 467 سیٹوں کا اعلان کیا ہے۔ اس کے لیے تعلیم گریجویشن یعنی 14 سال ایجوکیشن Bsc, BA مانگی گئی ہے۔

اگر آپ اشتہار میں دیئے گئے معیار پر پورا اترتے ہیں تو ضرور اپلائی کریں۔

🔴نوٹ: امیدوار کو آخری تاریخ سے پہلے DHQ ہسپتال/سروسز ہسپتال/پولیس لائن ہسپتال سے میڈیکل سرٹیفکیٹ بنوانا ضروری ہے جس میں تمام جسمانی پیمائشیں درج ہو اور MS کے ذریعہ دستخط شدہ اور مہر لگی ہو۔

*Last Date : 12 july 2024*

0 - 0

HMW TECH
Posted 2 months ago

*`نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس / رولنمبر سلپس🔖`*

جنھوں نے *نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس* NH&MP پر اپلائی کیا تھا۔
ان کے نام شارٹ لسٹ ہونے کے بعد ٹیسٹ رولنمبر سلپ محکمہ کی جانب سے موصول ہونا شروع ہو گئی ہیں۔

*Test Date :*
🔹 فیلڈ اسسٹنٹ: 08 جولائی 2024
🔹 فوٹو گرافر: 09 جولائی 2024
🔹 پیرا میڈیکل سٹاف: 10 جولائی 2024
🔹 سٹینو ٹائپسٹ: 11 جولائی 2024
🔹 اسسٹنٹ: 12 جولائی 2024
🔹 یو ڈی سی / سینئر کلرک : 13 جولائی 2024
🔹 ایل ڈی سی / جونیئر کلرک: 14 جولائی 2024
🔹 جونیئر پیٹرول آفیسرز: 19 جولائی 2024

1 - 3

HMW TECH
Posted 2 months ago

*ZTBL Paper Update🔖*
ZTBL Roll No. slips for the post of MCO (OG-III) have been issued on the official website of the OTS. Test date is the 7th of July 2024 (Sunday).

_You can download your roll no slips from OTS website._

*🔹Website Link:*
_ots.org.pk/as.php_
~Good Luck 💫

1 - 0

HMW TECH
Posted 2 months ago

اب آپ زیادہ بل ادا نہیں کرے گے
Pro-rata consumption

اپ نے بہت سے بجلی کے بلز میں دیکھے ہوں گے لیکن بہت سے لوگ اس کے بارے میں سوالات کر رہے ہیں کہ یہ کیوں لاگو ہوتا ہےPro-rata consumption اپ کے بلز کی ریڈنگ کو اسی مہینے کے 30 یا 31 دنوں کے مطابق کرنا ہوتا ہے اگر کسی نے 30 سے 31 دنوں کے بلنگ سائیکل کو نظر انداز کیا ہو تو اس بل میں ریڈنگ Pro-rata consumption کے فارمولے کے مطابق اسی مہینے کے دنوں کے مطابق اپ کے بلنگ یونٹس کے حساب کرتا ہے تاکہ تاکہ کنزیومرز کی بلنگ زیادہ یونٹس کی وجہ سے کم کیا جا سکے

1 - 0

HMW TECH
Posted 2 months ago

پنجاب بھر کے نوجوانوں کیلئے روزگار کا سنہری موقع!
آج ہی 'دستک Facilitator' ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور بطور دستک نمائندہ رجسٹر ہوں۔
Android: shorturl.at/51lba

iOS: shorturl.at/bj1Ah

Web Portal: dastak.punjab.gov.pk/

2 - 0

HMW TECH
Posted 2 months ago

*Pakistan Current Affairs for Upcoming Exams*

👉President of Pakistan: *Asif Ali Zardari*
👉Prime Minister of Pakistan: *Mian Muhammad Shahbaz Sharif*
👉Chief Justice of Pakistan: *Justice Qazi Faiz Isa*
👉Army Chief: *General Asim Munir*
👉Chief of Navy Staff: *Admiral Naveed Ashraf*
👉Chief of Air Staff Air Chief: *Marshal Zaheer Ahmed Babar*
👉Speaker National Assembly: *Ayaz Sadiq*
👉Chairman Senate: *Yusuf Raza Gilani*
👉Federal Home Minister: *Mohsin Naqvi*
👉Federal Foreign Minister: *Ishaq Dar*
👉Federal Finance Minister: *Muhammad Aurangzeb*
👉 Federal Minister of Information: *Ata Allah Tarr*
👉 Federal Minister of Defence *Khawaja Asif*
👉 Punjab Chief Minister: *Maryam Nawaz*
👉 Governor Punjab: *Sardar Saleem Haider Khan*
👉 Sindh Chief Minister: *Murad Ali Shah*
👉 Governor of Sindh: *Kamran Tesori*
👉 Chief Minister of Balochistan: *Sarfraz Bugti*
Best Website TestPoint
👉 Governor Balochistan: *Sheikh Jaffar Khan Mandokhail*
👉 Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa: *Ali Amin Gandapur*
👉 Governor KPK: *Faisal Karim Kundi.*

2 - 0