✨ بسم اللہ ✨
السلام علیکم پیاری بہنوں 🤍
آج Life with Sarina پر اپنی پہلی پوسٹ کر رہی ہوں۔ دل سے خوشی ہو رہی ہے کہ آپ سب کے ساتھ یہ نیا سفر شروع ہوا ہے۔ الحمدللہ 300 subscribers پورے ہوگئے ہیں، یہ سب آپ کی محبت اور سپورٹ کی بدولت ہے۔ 🙏
میری کوشش ہے کہ اس چینل پر میں آپ سب کے ساتھ زندگی کے چھوٹے چھوٹے سبق اور مثبت باتیں شیئر کروں۔ 🌸
ان شاءاللہ جیسے ہی 500 subscribers پورے ہوں گے، میرا پہلا vlog اسی چینل پر اپلوڈ ہوگا۔
یاد رکھیں: چھوٹے قدم ہی بڑی منزلوں تک لے جاتے ہیں 💫
109 - 47
13 September 2025