Channel Avatar

village life Irma vlog @UCeATzNZrZfJu4lC2rdczRpA@youtube.com

19K subscribers - no pronouns :c

Hi i am Mrs Habib and I am here to help people who love Paki


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

village life Irma vlog
Posted 1 week ago

ایک وقت آتا ہے کہ نہ کوئی اچھا لگتا ہے نہ بُرا نہ صحیح نہ غلط

کیونکہ وہ دل سے اُتر چکا ہوتا ہے تو پھر اُس سے نہ ہی نفرت ہوتی ہے نہ ہی محبت رہتی ہے۔

141 - 5

village life Irma vlog
Posted 1 week ago

https://youtu.be/KJfk8xcIIY4?si=17RWD... please subscribe this channel

2 - 0

village life Irma vlog
Posted 2 weeks ago

125 - 2

village life Irma vlog
Posted 2 weeks ago

Eid mailing an - Nabi Mubarak

218 - 2

village life Irma vlog
Posted 3 weeks ago

اچھے لوگ اپنی نیکی کو اور بُرے لوگ دوسروں کی نیکی کو بھول جاتے ہیں۔

جمعة المبارك

128 - 6

village life Irma vlog
Posted 3 weeks ago

پرانے لوگ سمجھدار تھے تعلقات سنبھالتے تھے

مر لوگ پریکٹیکل ہو گئے پھر تعلق سے فائدہ نکالنے لگے

اب لوگ پروفیشنل ہیں فائدہ ہو تو تعلق رکھتے ہیں

93 - 1

village life Irma vlog
Posted 3 weeks ago

جو بھی انسان حق پر جیا کرتا ہے رہبری اس کی تو اللہ کیا کرتا ہے جب بھی اٹھتا ہے گناہوں کی طرف پہلا قدم دل دھڑک کے اسے آگاہ کیا کرتا ہے

102 - 1

village life Irma vlog
Posted 1 month ago

زندگی میں لوگوں سے بس ایک ہی سبق ملا جن کو ہم جتنا خاص کرتے گئے اُن کے لیے اتنے ہی عام ہوتے گئے۔

146 - 8

village life Irma vlog
Posted 1 month ago

طوفان میں کشتیاں اور
گھمنڈ میں ہستیاں ڈوب جاتی ہیں

142 - 2

village life Irma vlog
Posted 1 month ago

حضرت علی نے فرمایا:

روتا وہ انسان ہے جس نے رشتہ دل سے نبھایا ہو ورنہ مطلب کا رشتہ رکھنے والوں کی آنکھوں میں نہ تو شرم ہوتی ہے اور نہ پانی۔

102 - 1