اسلام علیکم میرے یوٹیوب چینل سے اسلامک ویڈیو پوسٹ کی جاتی ہیں
میں اسلام کو پھیلانے کی کوشش کررہا ہوں
آپ میرا ساتھ دیجیے میں اس نیت سے یوٹیوب پر کام کررہا ہوں کہ میری ہر ویڈیو سے لوگ فائدہ اٹھا سکیں اور میرے لیے صدقہ جاریہ جاریہ بنے
اسلیے آپ جو ویڈیوز دیکھتے ہیں وہ کم از کم ایک یا دو لوگوں تک ضرور شئر کیجئے کیونکہ آپ کا بھی صدقہ جاریہ بن جائیے گا
اور میری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپکو سدا خوش رکھے اور ہنستا مسکراتا رکھے جی آمین ثم آمین
📿 الصَّلٰوةُ وَالسّلَامُ عَلَیْكَ یَارَسُوْلَ اللہ 📿
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد 🌸
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....
آپکا اپنا محمد ثقلین تحصیل پنڈدانخان ضلع جہلم شکریہ