قرآن روزانہ تلاوت کیا کریں، کم از کم سنا ضرور کریں۔۔ اللہ ہمارے دلوں کو منور کرے اور ہدایت کے راستے پر لگائے، آمین
اپنے لیے تو سب ہی جیتے ہیں اصل زندگی تو دوسروں کے کام آ ۤنا ہے۔اندھہرے میں کسی کے لیے روشنی بننے سے ہماری زندگی میں کوئی کمی نہیں آتی بلکہ روشن ضمیر لوگوں کا سنہرا روپ مزید سنور کر آس پاس کے مرجھائے ہوئے چہروں کو تروتازہ کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔