in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
لاہور: صوبہ پنجاب میں خواتین کی جانب سے موصول ہونے والی جرائم کی کالز پر 15 منٹ میں پولیس رسپانس کو یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
#punjabpolice #igpolice
5 - 0
سینیٹ اورقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے ارکان نے جی ایچ کیوکادورہ اور آرمی چیف سےملاقات کی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بروقت اقدامات سے مغربی سرحد کو محفوظ بنا دیا
#senate #armychief
9 - 0
واشنگٹن: افغانستان کے معروف ٹی وی چینل پر کسی طالبان رہنما کا پہلی بار لائیو انٹرویو کرنے والی خاتون نیوز اینکر اپنا وطن چھوڑ کر بیرون ملک منتقل ہوگئیں۔
#afghantaliban #newsanchor
3 - 0
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کا مقابلہ پٹواریوں سے ہے نہ مولانا سے بلکہ اس کا مقابلہ صرف جیالوں سے ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کا مقابلہ صرف پیپلزپارٹی ہی کرسکتی ہے۔
#bilawalbhutto #ppp
4 - 0
پشاور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو سیاسی موت قرار دیدیا
#shibblifaraz #electricity
2 - 0
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے بدنام زمانہ سیریل کلر جاوید اقبال کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں اداکار و میزبان یاسر حسین کے کردار کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔
#serialkiller #javaidiqbal #yasirhussain
4 - 0
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے پر سیاسی مخالفین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے کراچی میں صرف شو کیا، ایسا شو جس میں کوئی پاور نہیں تھی۔
#pdm #pdmjalsa
1 - 0
Dharti News is one of the most widely circulated National Urdu Newspaper and News Channel.
Latest news, analysis, and features from Pakistan, South Asia, and the world in the Urdu language
Dharti News (www.dhartinews.com) is updated round the clock to keep the readers abreast of the developments on different issues in Pakistan as well as internationally.
Dharti News delivers the latest news and information from across the globe and exclusive articles, reports, videos, analysis, features, and blogs on a variety of categories.