KARACHI LIVESTOCK UPDATE WITH AYAN❤️
WELCOME
خوش آمدید
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ بکروں کو باآسانی گھر بیٹھے فروخت کرنےکےلیے ہم کافی مہینوں سے جو خدمت انجام دے رہے ہیں.وہ بھی بلکل مفت میں اور ان تمام لوگوں کے شانہ بشانہ کام کر رہے ہیں جو اپنے کاروبار کو گھر بیٹھے کرنا چاہتا ہے.
کافی لوگوں کے جانور ہمارے چینل کے ذریعہ باآسانی گھر بیٹھے فروخت بھی ہوئے ہیں. اس ہی لیے ہمارے چینل بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے..
اسی لیے ایسے حضرات جواپنے جانور بآسانی گھر بیٹھے فروخت کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے ہمارے نمبر03312649638 پر رابطہ کرسکتے ہیں.
لیکن اشتہارات لگوانےکے لیے ضروری ہےکہ اپ اپنے جانور کی ویڈیو مکمل تفصیل کے ساتھ بنا کر بھیجیں ویڈیو میں آپ کو اپنا نمبر ،لوکیشن ،جانور کی عمر اور اسکے ریٹ ضرور بتانا ہے تاکہ بآسانی رابطہ کیا جاسکے.
تو آج ہی ہمیں اپنے جانور کی ویڈیو بنا کر بھیجیں اور ہمیں خدمت کا موقع دیں.
اس کے علاوہ آپ کو ہمارے چینل پر منڈی ولوگ اور انفورمیٹو ویڈیو بھی دیکھنے کو ملے گی.
توابھی ہمارے چینل کو سبسکراٸب کریں اور اپنے دوستوں ،رشتے داروں میں ہمارے چینل کو شیئر کریں.
شکریہ
محمد عیان. ❤️