❤لبیک یا حسین علیہ السلام ❤
آؤ حسین ع کی جانب نجات ملتی ہے
یہ وہ جگہ ہے جہاں حیات ملتی ہے
اس چینل کا مقصد عزاداری سید الشہداء مولا امام حسین علیہ السلام کو فروغ دینا ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں عزاداری امام حسین علیہ السلام کوفروغ دینے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے اور مقصد امام حسین علیہ السلام کو سمجھنےاور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس نیک کام میں میرا ساتھ دیں چینل کو سبسکرائب ، شئیر اور لائق کریں تاکہ ویڈیوز زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھ سکے والسلام