ہمارا مقصد پاکستان کے ہر شہری کو اپنے شہر میں کاروبار کرنے کے لیے بنیادی معلومات، سہولیات اور تربیت فراہم کرنا ہے۔ بنیادی مقصد یہ ہے کہ چھوٹے کاروبار میں دلچسپی رکھنے والے ہر فرد کے لیے ون ونڈو آپریشنز کے ذریعے مفت عملی تربیت حاصل کرنا ممکن بنایا جائے۔ کمپنی، فرم، ٹریڈ مارک رجسٹریشن، ٹیکس کے معاملات، مشینری، خام مال، پیکنگ میٹریل اور سیلز ٹریننگ میں تربیت کی راہ میں حائل رکاوٹوں پر قابو پانا سٹارٹ کاروبار مینی فیسٹو میں شامل ہے۔
Regards,
Arslan Akram
CEO
*Start Karobar Pvt Ltd*
Rahim Yar Khan.