Channel Avatar

_Shiagirl_ @UCdDeB9_pkiGNd_trsnfFzsw@youtube.com

107 subscribers - no pronouns :c

Welcome to _Shiagirl_ Official Youtube Channel. Hit the SUBS


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

_Shiagirl_
Posted 3 days ago

اگر اُسنے راضی نہ ہونا ہوتا تو وہ تمہیں کبھی منانے کا اشارہ نہ دیتا اور *وہ یقیناً تمہیں وہ سب دینے والا ہے جس کےلیے تم راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر رویا کرتے تھے* دُعا ہی سب بدلنے کیلئے کافی ہوتی ہے جب کچھ بھی بدلنا دل کو ممکن نہیں لگتا۔ فکر نہ کرو اللہ پاک ایسا وقت بہت جلد لائے گا جب تم اپنی آنکھوں سے اپنے لیے معجزے ہوتے دیکھو گے .راستے دکھائی نہیں دے رہے یہ اہم نہیں ہے، اہم یہ ہے کہ آپکا یقین ہو کہ میرا اللہ راستے بنانے پر قادر ہے اور وہ ضرور راستے بنائے گا ۔✨♥️

6 - 1

_Shiagirl_
Posted 1 week ago

11 - 0

_Shiagirl_
Posted 1 week ago

*ہم جو تلوار کے قبضے میں کلائی دیں گے*
*ان کے اجداد بھی قبروں سے دہائی دیں گے*🙌🏼

16 - 0

_Shiagirl_
Posted 1 week ago

🚨ایرانی حملے سے آج 10 ملین اسرائیلی یہودی متاثر ہوئے ہیں 🤣

اسرائیل فوج کا بیان

7 - 0

_Shiagirl_
Posted 1 week ago

✨🌼

وہ جس کا نام *الصبور* ہے یعنی *"صبر دینے والا"* پھر وہ کیسے تمہیں تڑپتا ہوا چھوڑ سکتا ہے..؟؟ وہ جس کا نام *العلیم* ہے یعنی *"جاننے والا"* پھر وہ کیسے تمہارے دل کی کیفیات سے بےخبر ہو سکتا ہے..؟ وہ جس کا نام *الرافع* ہے یعنی *"بلند کرنے والا* " پھر وہ کیسے تمہیں گرا رہنے دے سکتا ہے..؟ وہ جس کا نام *القادر* ہے یعنی *"قدرت والا"* اس کے لئے پھر تمہارے ہر گمان کو حقیقت میں بدلنا بھلا کیا مشکل..؟اور وہ رب العالمین سب جانتا ہے دلوں کے حال بھی اور خیالوں کے راز بھی...🥹🤍🌻

7 - 0

_Shiagirl_
Posted 1 week ago

_انشاء اللہ یہ وقت ان پہنچا ہیں۔۔۔_ 🔥


✌🏻

5 - 4

_Shiagirl_
Posted 1 week ago

⚫Black flag raised at the Shrine of Imam Reza in Mashhad, Iran after the death of Hezbollah leader Hassan Nasrallah🙏🏻
العجل یا امام زمانہؑ♥️🥺🙌🏻

8 - 1

_Shiagirl_
Posted 1 week ago

*میں چلا ہوں علیؑ سے ملاقات کو*
*جسکی تھی آرزو وہ گھڑی آگئی*
💔

11 - 1

_Shiagirl_
Posted 2 weeks ago

*صبح کا پہلا سلام بنام امام زمان(عج)🤍*
*اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ*
  *یَاصَاحِبُ الــــــزمان*
*السلام علیک یابن الزہراء (عج)*
( عجل اللہ تعٰالٰی فرجكَ )
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاٲَباعَبْدِاﷲ الحُسِــــــــــيَنَ۴*
*اپنی صبح کا بھترین آغاز خاندان زهرأ سلام الله عليه پر بلند تر صلواة🕊️*

*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ 🫀*

7 - 3

_Shiagirl_
Posted 2 weeks ago

*"کوئی تمہیں پسند کرے یا نہ کرے پر اللّٰہ تمہیں تم جیسے ہو ویسے ہی پسند کرتا ہے ، کوئی تمہیں محبت کے لیے چُنے یا نہ چُنے لیکن اللّٰہ تمہیں اپنی محبت کے لیے چُن لیتا ہے ، تو اب بتاؤ! کیا اللّٰہ کی محبت کافی نہیں ہے تمہارے لیے ؟؟ "*☘️✨♥️

5 - 0