90 سیکنڈ میں گاڑی
⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇
اس چینل پر اپ کو 90 سیکنڈ میں گاڑی کا مکمل ڈیٹیل ریویو ملے گا جس میں گاڑی کی تمام کنڈیشن ماڈل قیمت اور انر کا موبائل نمبر ہوگا
90 سیکنڈ کا مطلب ہے کہ اپ کا ٹائم کم سے کم استعمال کیا جائے
اور ایک پرفیکٹ کنڈیشن کی گاڑی 90 سیکنڈ کے اندر تمام ڈیٹیل ریویو اپ کے ساتھ شیئر کیا جائے گا
اپ کو ہمارا یہ ائیڈیا کیسا لگا تاکہ پانچ منٹ کے بجائے صرف 90 سیکنڈ میں وہ کام کریں گے جو پانچ سے دس منٹ کی ویڈیو میں لوگ کرتے ہیں
انشاءاللہ اپ کو کوالٹی ویڈیو مکمل ڈیٹیل صرف 90 سیکنڈ میں
اس کے علاوہ اپ ہمارا فیس بک پیج بھی لائک کر سکتے ہیں