Assalam Alaikum, I hope all of you are living a very happy life. I am creating this channel in the name of my younger daughter Hooria Marjan. It will be a complete Islamic channel with Quran recitation and urdu translation will be with and along with Islamic information, Wazif Manzil and prayers will be included. I hope you all channels Will see and get rewarded. I request you all to subscribe to my channel and like all my videos.
Thank you very much all of you
السلام علیکم، مجھے امید ہے کہ آپ سب بہت خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔ میں یہ چینل اپنی چھوٹی بیٹی حوریہ مرجان کے نام پر بنا رہا ہوں۔ یہ ایک مکمل اسلامی چینل ہوگا جس میں تلاوت قرآن اور اردو ترجمہ ہوگا اور اس کے ساتھ اسلامی معلومات، وظیفہ منزل اور دعائیں بھی شامل ہوں گی۔ امید ہے آپ سب چینل دیکھیں گے اور ثواب حاصل کریں گے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور میری تمام ویڈیوز کو لائک کریں۔