Channel Avatar

Hafiz Abdul Qadir Official @UCcl5tI5C7BaMe8lCvMChH4g@youtube.com

360K subscribers - no pronouns :c

Hafiz Abdul Qadir, A smiling face kid with his melodious voi


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Hafiz Abdul Qadir Official
Posted 1 month ago

ماشاءاللہ شہزادہ حاجی محمد سھل بن حافظ عبدالقادر
ایک خوبصورت جملہ ضرور لکھے جزاک اللہ

435 - 32

Hafiz Abdul Qadir Official
Posted 2 months ago

یااللہ ہماری تمام نسل کو اپنے گھر کی اور حبیب کے در کی محبت نصیب فرما اور ہر قسم کے شرک سے ہمیں اور ہماری نسلوں کی حفاظت فرما!!!♥️❤️

518 - 22

Hafiz Abdul Qadir Official
Posted 2 months ago

کہا جاتا ہے کہ ابراہیم علیہ السلام کی ندا پر جس جس نے عالم ارواح میں لبیک کہا اللہ نے اسے اپنے گھر کی زیارت کروادی اس نداء کے جواب کا عمر سے کوئی تعلق نہی ہے
ایک طریقہ جو مجرب علماء نے لکھا ہے بیت اللہ کی زیارت کے حوالے سے وہ یہ ہے کہ ہر اذان کے بعد درود شریف اور پھر اذان کے بعد کی دعا اور پھر ایک دفعہ تلبیہ اور پھر درود شریف انشاءاللہ اللہ اسکی برکت سے ضرور زیارت کروادینگا
تصویر میں نظر آنے والا بچہ چھوٹا شہزادہ سھل بن عبدالقادر ہے اللہ نے اس سال حج کے سفر کے لیے قبول فرمایا
دعا گو ہو اللہ اپ سب کو اور آپکی نسلوں کو باربار یہاں کی حاضری نصیب فرمائے اور ہماری اولادوں کو اپنے دین کے لیے قبول فرمائے
آمین بجاہ النبی صلی اللہ علیہ وسلم
تاحال مقیم
مکہ مکرمہ
♥️❤️❤️❤️

432 - 32