Channel Avatar

Huzoor Sabir e Millat Daudnagari @UCckk1UenVVE0c8bNvVodVHQ@youtube.com

2.3K subscribers - no pronouns :c

iam Imtiyaz Hasan Qadri Welcome to our YouTube channel, we w


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Huzoor Sabir e Millat Daudnagari
Posted 21 hours ago

*زندگی اتنی سستی نہیں ہے*
*کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دی جائے*
*یہ اللّٰه پاک کی امانت ہے مسکرائیں کیونکہ آپ سے محبت کرنے والا کوئی عام ذات نہیں ہے*
*بلکہ اس کائنات کا مالک ہے*

╭────•🕋🤍||•

5 - 0

Huzoor Sabir e Millat Daudnagari
Posted 21 hours ago

*✍🏻شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں ہے، بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر شے فانی ہے اور تبدیلی کائنات کا حسن ہے اور ہم نے بھی ایک دن زندگی کی شاخ سے ایسے ہی ٹوٹ کر گر جانا ہے۔..!!!*

4 - 0

Huzoor Sabir e Millat Daudnagari
Posted 1 day ago

7 - 0

Huzoor Sabir e Millat Daudnagari
Posted 2 days ago

یہی درس دیتا رہتا ہے ہر شام کا سورج....
مغرب کی جانب جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے. ....

9 - 0

Huzoor Sabir e Millat Daudnagari
Posted 2 days ago

*~حقیقت~*
*وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں...*

‏*سـتم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا!*❤️‍🩹🍥 .¸¸.•°˚˚°❃🍥

6 - 0

Huzoor Sabir e Millat Daudnagari
Posted 3 days ago

*Copied*
*چاہے گرمی ہو یا سردی ، اپنی صفائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے*
*یُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِیْنَ ۔ اللہ پاک صاف ستھرے لوگوں کو پسند فرماتا ہے*

*روزانہ نہیں ، تو کم‌ از کم ہفتے میں ایک دفعہ ضرور نہائیں* ۔

*طیب و طاہر نبی ﷺ کا فرمان ہے:*

لِلہ تَعَالَى عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ حَقٌّ أَنْ يَغْتَسِلَ فِي كُلِّ سَبْعَةِ أَيَّامٍ يَوْمًا ۔

اللہ تعالی کی طرف سے ہر مسلمان پر لازم ہے کہ ہفتے میں ایک دن ضرور نہائے

( صحیح البخاری ، ر 898 )

اور نہانے سے مراد اچھی طرح نہانا ہے ، " لاہوری نہانا " نہیں ؛ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ سر نہ دھویا اور باقی جسم پر تھوڑا بہت پانی مَل لیا ۔

سرکار ﷺ نے یہ بھی فرمایا:

يَغْسِلُ فِيهِ رَأْسَهُ وَجَسَدَهُ ۔

نہاتے وقت اپنا سر بھی دھوئے اور جسم بھی ( اچھی طرح ) دھوئے ۔

( ایضاً ، ر897 )

اپنالباس: بنیان ، کپڑے ، ٹوپی ، عمامہ ، جرسی ، سویٹر ، پاجامہ ، جرابیں ۔
گھرکے بستر: چادریں ، رضائیاں ، کمبل ، سرہانے وغیرہ سب صاف ستھرے رکھیں ۔

اللہ کے پیارے حبیب ﷺ ایک‌دفعہ گھر تشریف لائے ، تو آپ نے چادریں دیکھ کر سیدہ پاک رضی اللہ عنھا سے فرمایا:

عائشہ ! ان دوچادروں کو دھولو ۔
سیدہ کہتی ہیں ، میں نے عرض کی:
یارسُولَ اللہ ! ﷺ کل ہی تو میں نے دھوئی تھیں ۔
فرمایا:
کیا تم نہیں جانتیں کہ کپڑا بھی تسبیح کرتا ہے ، اور جب مَیلاہوجاتا ہے تو اس کا تسبیح کرنا رُک جاتا ہے ۔

*( صفائی کی اہمیت ، ص 8 ،* بحوالہ:تاریخِ بغدادج9 ، ص245 )
*Copied*

2 - 0

Huzoor Sabir e Millat Daudnagari
Posted 3 days ago

*‏حقوق اللہ میــــــــں معافی شرط ہے ...*
اور حقوق العباد میــــں تلافی ضروری ہے ...
*معافی اور تلافی کے بغیر والے کیس کا فیصلہ بروز قیامت ہو گا ...*
اپنے کیس کا فیصلہ دنیا میــــں ہی کروا کے جائیــــں ...
*بیشک حشر کا معاملہ بہت ہی نازک ترین ہے .......!!!*

8 - 0

Huzoor Sabir e Millat Daudnagari
Posted 4 days ago

Shah E Jilan Ka Farman

11 - 0

Huzoor Sabir e Millat Daudnagari
Posted 4 days ago

Deen ko zariya e muaash Banana Bilkul Sarar Galat Hai.. 🌹

8 - 0

Huzoor Sabir e Millat Daudnagari
Posted 6 days ago

*قـــــرآن کـــــی خـــــوبصـــــورتـــــی یـــــہ ہـــــے کـــــہ تـــــم اســـــے بـــــدل نہیـــــں سکتـــــے مگـــــر یـــــہ تمہیـــــں بـــــدل سکتـــــا ہـــــے🩵*

7 - 0