Channel Avatar

My Entertainment Factory @UCcjTLiuB0-15SYCEAnagnaw@youtube.com

127K subscribers

My Entertainment Factory YouTube Channel is providing educat


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

My Entertainment Factory
Posted 2 months ago

🌷🌷نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا 🌷🌷
جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہے کہ بندہ جو کچھ بھی اس میں مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اسے عطاء کرتا ہے لوگوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ یہ کون سی گھڑی ہے آپ ﷺ نے فرمایا جب جمعہ کی نماز شروع کی جائے یہاں تک کہ وہ ختم ہو جائے ۔

🌷🌷(جامع ترمذی ۔490)🌷🌷

352 - 13

My Entertainment Factory
Posted 2 months ago

اَلْحَمْدُلِلّٰه ... اللہ پاک کا بہت زیادہ شکر گزار ہوں ۔۔۔۔ آج میرے یوٹیوب چینل پر ایک لاکھ سبسکرایٔبر مکمل ہو گئے ۔۔۔ تمام چاہنے والوں کا دل سے شکریہ ۔۔۔۔ 🌷🌷 Love U All

60 - 16

My Entertainment Factory
Posted 2 months ago

🌹🌹حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا🌹🌹
جب تم میں سے کوئی شخص کسی ایسے آدمی کو دیکھے جو مال اور شکل و صورت میں اس سے بڑھ کر ہے تو اسے ایسے شخص کا دھیان کرنا چاہئے جو اس سے کم درجہ کا ہے ۔
💖💖 (صحیح بخاری۔6490) 💖💖

278 - 11

My Entertainment Factory
Posted 2 months ago

🌹🌹نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا 🌹🌹
جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہے کہ بندہ جو کچھ بھی اس میں مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اسے عطاء کرتا ہے لوگوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ یہ کون سی گھڑی ہے آپ ﷺ نے فرمایا جب جمعہ کی نماز شروع کی جائے یہاں تک کہ وہ ختم ہو جائے
💓💓 جامع ترمذی ۔490 💓💓

253 - 12

My Entertainment Factory
Posted 2 months ago

💖 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 💖 ”حسن اور حسین جنت کے جوانوں کے سردار ہیں“۔
💖 جامع ترمذی ۔3768 💖

71 - 4

My Entertainment Factory
Posted 3 months ago

💖 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 💖
عاشورہ (10 محرم الحرام) کے دن کا روزہ پچھلے سال کے گناہوں کا کفارہ بن سکتا ہے۔
🌷 صحیح مسلم ۔ 1162 🌷

19 - 13

My Entertainment Factory
Posted 3 months ago

💖 نبی کریم ﷺ نے فرمایا 💖
فرشتے طالب علم کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں ، یہاں تک کہ مچھلیاں پانی میں دعائیں کرتی ہیں ۔
سنن ابن داؤد ۔ 3641

30 - 9

My Entertainment Factory
Posted 3 months ago

💖 ﷺ 💖

17 - 0

My Entertainment Factory
Posted 5 months ago

66 - 0

My Entertainment Factory
Posted 5 months ago

152 - 2