السلام و علیکم دوستو
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔ ہم نے یہ چینل خاص طور پر مزاحیہ اور فنی ویڈیوز آپ تک پہنچانے کے لیے بنایا ہے۔ہم اپنی ویڈیوز تیار کرنے اور آپ تک پہنچانے کے لیے بہت محنت اور لگن سے کام کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ہماری سپورٹ کریں۔ تاکہ مستقبل میں ہم بہتر سے بہتر ویڈیوز
آپ تک پہنچائیں اور آپ کی مسکراہٹ کا باعث بنیں۔ شکریہ
چینل میں کام کرنے کے لیے خواہشمند لڑکیاں اور لڑکے اس فون نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔۔۔
Phone # 0343 1514977 (Faisal Raza) Actor & Director