in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
جسٹس بابر ستار نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کو توہین عدالت کے جرم میں 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔
ڈی سی پر الزام تھا کہ انہوں نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔
101 - 6
The Accountability Court of Islamabad has indicted former Prime Minister Imran Khan and his wife Bushra Bibi in the 190 million pound case, but both accused have denied guilt.
#Qanoondan
27 - 0
پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے حق میں فیصلہ !
10-5 کی میجورٹی سے قانون کو آئینی قرار دیا گیا۔
جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی،جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس شاہد وحید نے میجورٹی فیصلہ سے اختلاف کیا۔
بل کے تحت اپیل کے حق کے مستقبل کے کیسز پر اطلاق کی حد تک 6-9 سے فیصلہ بل میں موجود اپیل کی شق کے حق میں آیا ہے۔
بل کے اپیل کے حق کا ماضی کے کیسز پر اطلاق کی حد تک 7-8 سے موجودہ اپیل کی شق کے خلاف فیصلہ کیا گیا ہے۔
#Qanoondan
40 - 0
اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس میں تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دی گئی تین برس قید کی سزا کی معطلی کی درخواست منظور کر لی ہے اور ان کی رہائی کا حکم دیا ہے۔
33 - 0
لڑکی کی عمر چاہے 16 سال سے کم بھی ہو پھر بھی کم عمری کی بنیاد پر نکاح کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔
دعا زہرا کیس میں سپریم کورٹ جج جسٹس منیب اختر کے ریمارکس
46 - 5
The Supreme Court in its decision on a presidential reference seeking interpretation of Article 63-A of the Constitution which is related to the status of defecting lawmakers, said the votes of defecting lawmakers will not be counted.
34 - 0
اسلام آباد ہائی کورٹ کو چھٹی کے دن پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستوں کی سماعت کے لیے کھول دیا گیا۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ ہائی کورٹ پہنچ گئے۔
#Qanoondan
#Islamabad
#HighCourt
45 - 1
چیف جسٹس محمد افضل ظلہ کی آج سالگرہ ہے جنہوں نے پسماندہ طبقات کے بنیادی حقوق کے نفاذ کے لیے درشن مسیح کیس میں پہلا از خود ایکشن لیا۔
44 - 3
This page shall include the interviews of the renowned Lawyers and Judges of Pakistan. The aim of which is to share their experiences in the legal profession, and enable the budding lawyers to trail in their footsteps and secure the ends of justice for our beloved Pakistanis. Ennoble us by your love and appreciate the work.