" Tarikhi Words "
Assalam.o.alaikum!
اس یوٹیوب چینل میں تاریخ کے مختلف پہلوؤں پر معلومات فراہم کی جائیں گی ۔ اس چینل پر آپ کو تاریخی اور اسلامی واقعات، شخصیات، اور مقامات کے بارے میں دلچسپ اور معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی۔ چینل کا مقصد ناظرین کو تاریخ کے اہم اور دلچسپ حقائق سے آگاہ کرنا ہے تاکہ وہ ہر قسم کی تاریخی معلومات کو بہتر طریقے سے سمجھ سکیں اور اس سے سبق حاصل کر سکیں۔ اگر آپ تاریخ کے شیدائی ہیں اور قصے کہانیوں میں دلچسپی رکھتے ہیں
تو "Tarikhi Words" آپ کے لیے بہترین جگہ ہے۔
Please don't forget to " subscribe" this channel
" Tarikhi Words "