"Rangpur De Rang" is an effort towards our identity. It is an expression of our region, culture and traditions, saraiki music, urdu ghazal and an expression of love for our soil. This journey is beautiful as well as interesting.
This journey of Love includes our cultural saraiki music, history, folklore, landscape and sufism. Shrines, urs, qawali and rituals also form part of this journey of love. We explore the most beautiful places, rituals, folk music, urdu ghazal, classical music and history in Pakistan.
What else the LOVE is, btw !!!
"رنگپور دے رنگ" دراصل ہماری شناخت کی جانب ایک چھوٹی سی کاوش ہے۔ ہمارے علاقے،ثقافت اور روایات کا ایک اظہار ہے اور سب سے بڑھ کر اپنی مٹی سے محبت اور اس محبت کا اظہار ہے۔ یہ سفر حسین بھی ہے اور دلچسپ بھی۔
محبت کے اس سفر میں ہماری ثقافتی موسیقی، تاریخ، لوک داستان، مناظر اور تصوف شامل ہیں۔ مزارات، عرس، قوالی اور رسومات بھی محبت کے اس سفر کا حصہ ہیں۔ ہم پاکستان میں سب سے خوبصورت مقامات، رسومات، لوک داستانوں اور تہذیبوں کی تاریخ کو دریافت کرتے ہیں۔