Channel Avatar

Goraya writes @UCcUq9PzvGTQlL3HUleDm3uA@youtube.com

248 subscribers - no pronouns :c

Hello, I am Muhammad Abrar Goraya. I make funny romantic sad


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Goraya writes
Posted 5 months ago

دنیا کا سب سے پراسرار پہاڑ کیلاش ماؤنٹ

اپنی جگہ بدل لینے والا پراسرار پہاڑ 😲

یہ پہاڑ تبت کے پہاڑی سلسلے میں واقع ہے۔ اس پہاڑ کے متعلق سب سے عجیب و غریب قصے مشہور ہیں۔ سفید برف کی چادر اوڑھے یہ ایک خوش نما پہاڑ ہے۔ جسے کسی انسانی قدم نے آج تک نہیں چھوا۔ آج تک کوئی اسے سر نہیں کر سکا۔ حالانکہ اس کی اونچائی صرف بیس ہزار فٹ ہے۔
اس کے ارد گرد ایک کلومیٹر کے اندر وقت انتہائی تیزی سے گزرتا ہے۔ 24 گھنٹے کے اندر آپ کے بال اور ناخن اتنے بڑھ جاتے ہیں جتنے ایک مہینے میں۔
اس کے دامن میں دو جھیلیں ہیں جن کو ایک باریک پٹی جدا کرتی ہے۔ لیکن ایک پانی صاف شفاف اور بالکل پر سکون ہے۔

جب کہ دوسری جھیل کا پانی ہر وقت شور مچاتا ہے۔
جو بھی کوہ پیمااس کو سر کرنے۔ اس کی طرف چلنا شروع کرتا ہے تو اسے ایسے لگتا ہے جیسے پہاڑ اپنی جگہ سے ہل گیا ہے وہ انسان راستہ بھٹک جاتا ہے اور کہیں اور ہی جا نکلتا ہے۔
بعض سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ پہاڑ نہیں بلکہ ایک (pyramid )یعنی اہرام ہے۔
اس پہاڑ کے قریب جانے پر کبھی بہت سریلی اور کبھی بہت ڈراؤنی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔
کچھ لوگوں نے اس پہاڑ سے نیلی روشنی نکلتے دیکھنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔
#informative content

0 - 0

Goraya writes
Posted 5 months ago

8 - 0

Goraya writes
Posted 5 months ago

0 - 0

Goraya writes
Posted 5 months ago

0 - 0

Goraya writes
Posted 1 year ago

Subscribe My YouTube channel I will give you subscribe

0 - 0