Channel Avatar

God is love @UCcPDM8dKeKbqWRkTWS4op3g@youtube.com

112K subscribers - no pronouns :c

مسیح میں میرے تمام بہنوں اور بھائیوں کو میری طرف سے سلام میں


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

God is love
Posted 1 month ago

مسیح کی سلامتی آپ سب پر ہو ۔۔۔
کیا میرا کوئی بھائی یا بہن اسلام اباد سے ہے جس کی جان پہچان نادرہ میں ہو ؟؟

237 - 22

God is love
Posted 1 month ago

کون یِسُوع کے پاؤں میں گِرا اور کہا اَے خُداوند! میرے پاس سے چلا جا کِیُونکہ مَیں گُنہگار آدمِی ہُوں۔

491 - 43

God is love
Posted 1 month ago

آدم اور ہوا کے لیے چمڑے کے کرتے کس نے بنائے

364 - 34

God is love
Posted 1 month ago

نبوکدنضر نے جب سدرک میسک اور عبدنجو کو اگ کی بھٹی میں ڈالا تو اسے تین کی بجائے کتنے لوگ دکھائی دیے

283 - 42

God is love
Posted 1 month ago

خداوند یسوع کس بادشاہ کے دور میں دنیا میں آئے ؟

615 - 70

God is love
Posted 3 months ago

بے تمیز عورت ۔۔۔۔

30 - 1

God is love
Posted 3 months ago

اپنے سب کام خداوند پر چھوڑ دے

36 - 2

God is love
Posted 4 months ago

‏اگر جاننا چاہتے ہو کوئی مذہب کتنا عظیم ہے تو صرف ایک چیز دیکھو اس مذہب کے ماننے والوں کا اخلاق و کردار کتنا عظیم ہے.

55 - 5

God is love
Posted 5 months ago

سانحہ سرگودھا
زمیں پر تیرے بندے اب خدا بن بیٹھے ہیں خدایا 🥹🥹🥹🥹
#Sargodha#سانحہ_سرگودھا

26 - 6

God is love
Posted 5 months ago

شانتی نگر، گوجرہ، جڑانوالہ، یوحنا آباد اور اب سرگودھا کو لیکر درجنوں ایسے واقعات ہوئے ہیں جن میں ہجوم نے اقلیتی افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

پاکستانی ریاست و معاشرہ پاکستانی اقلیتیوں کو تحفظ دینے میں ناکام نظر آ رہا ہے۔
ایک صحت مند معاشرے و فنکشنل ریاست کے لئے ضروری ہے کہ اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرے۔

49 - 1