انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
للّٰہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا
روح میری جب پیراہن خاکی سے نکلے
تو روضے سے آواز آئی وہ میرا فقیر آیا
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک والک وسلم
من سب نبیا فاقتلوہ
اہل سنت کا ہے بیڑہ پار اصحاب حضور
نجم ہیں اور ناؤ ہے عترت رسول اللہ کی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
ملک سخن کی شاہی تم کو رضا مسلم
جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دیے ہیں
اللہ کریم اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے طفیل قبلہ امیرالمجاہدین علامہ خادم حسین رضوی رحمہ اللہ کے مزار پر انوار پر لاتعداد رحمتوں کا نزول فرمائے اور تحفظ ختم نبوت و ناموس رسالت کا جو مشن وہ ہمارے سپرد کرکے گئے مرتے دم تک اس پر پہرہ دیتے ہوئے اپنی راہ میں شہادت کی موت عطا فرمائے اور ہمارا حشر قیامت کے دن قبلہ امیرالمجاہدین رحمہ اللہ کیساتھ فرمائے جسطرح دنیا میں امیرالمجاہدین رحمہ اللہ کے ہاتھ میں ہاتھ دیا قیامت کے دن بھی رب ان کے دامن سےوابستہ فرماتے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے آمین
اللہ کریم امیرمحترم صاحبزادہ سعد حسین رضوی کو کامیاب فرمائے آمین