Hi I'm Umair...
My vlog videos fishing and hunting..
میری زیادہ تر وڈیو مچھلی کے شکار پر بنائی جاتی ہیں جو چرنا آئرلیند کیماڑی اور کنڈملیر کے ساحل کی ہوتی ہیں ۔۔
اور کراچی کے کافی ساحلی علاقوں کی وڈیوز بھی آ پ کو میرے چینل پر دیکھنے کو ملیں گی میری کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ مچھلی پکڑنے کی وڈیوز آپ کو دیکھنے کو ملے ۔۔
اگر آپ کو میری کوشش اچھی لگے تو میرے چینل کو subscribe کریں اور وڈیو پے لائک کمنٹس کر کے میرا حوصلا بڑھائیں ۔۔۔۔ شکریہ