Channel Avatar

Premuim assets Free @UCbxZ6vrgYaVHLBtUsmzo3tw@youtube.com

2.4K subscribers - no pronouns :c

Premium assists free is YouTube channel that provide you all


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Premuim assets Free
Posted 1 day ago

جن کو چینل نہیں مل رہا وہ نیچے پن کمنٹ میں دئیے گئے لنک سے چینل پر پہنچ سکتے ہیں ۔۔

8 - 2

Premuim assets Free
Posted 1 day ago

السلام و علیکم ! ویڈیو دوسرے چینل پہ شیڈول پہ لگا دی ہے ۔۔۔ تین بجے لائیو ہو جائیگی ۔۔۔ لائیڈ یوٹیوب پر ہی دیکھیں ۔۔
جو نیو ہیں وہ دوبارہ سن لیں کہ اس کورس کی بقیہ کلاسز دوسرے چینل پہ اپلوڈ ہیں ۔۔۔ چینل کا نام ہے
Fariditech786
یا پھر
TikTok monetization complete course 2025.by fatiditech786
لکھ کر سرچ کریں ۔ شکریہ
اور تمام دوست پانچ وقت نماز پڑھا کریں ۔۔ مشکلات میں آسانی ہوجاتی ہے ۔۔۔ شکریہ

19 - 11

Premuim assets Free
Posted 2 days ago

السلام و علیکم ۔ سوری یار آج ٹائم نہیں مل پایا ۔۔ انشاءاللہ کل نئی کلاس اپلوڈ کردوں گا ۔۔ جو کہ اپلوڈنگ سے متعلق ہے ۔۔
جو دوست نئے ہیں چینل پہ ان کو بتاتا چلوں کہ اس کورس کی بقیہ کلاس دوسرے چینل پہ اپلوڈ ہیں ۔ جس کا نام ہے
Fariditech786
اگر اس طرح چینل نہ ملے تو پھر
TikTok monetizatiin complete course 2025 by fariditech786
لکھ کر سرچ کریں ۔۔

کلاسز کی ترتیب بھی میں نے اس سے پہلی پوسٹ میں کمیونٹی میں شئیر کردی تھی ۔۔ اس چینل پہ بھی دوسرے چینل پہ بھی ۔
جلدی نہ کیا کریں ۔۔
میرے خیال میں آپ کو کم از کم دو دفعہ ہر کلاس لازمی دیکھنی چاہئیے تاکہ چیزیں اچھی طرح کلئیر ہو جائیں ۔۔
چینل پہ دیکھیں یا بے شک جیسے بھی
اور ساتھ نوٹس بھی بنالیں تو سونے پہ سہاگہ ہے ۔۔۔ اس طرح غلطی کرنے پہ آپ کو دوبارہ مکمل ویڈیوز نہیں دیکھنی پڑیں گی ۔۔
جلد بازی نہ کیا کریں ۔۔۔ چیزوں کو اچھے سے سیکھ کر پھر سٹیپ لیا کریں ۔۔۔
جزاک اللہ

20 - 20

Premuim assets Free
Posted 5 days ago

کنٹنٹ کری ایشن ودھ اے آئی کی ویڈیو دوسرے چینل پہ پریمئیر کردی ہے ۔ 4:30 پہ چلے گی ۔ ویڈیو کو لائیو دیکھیں ۔۔ اگر لائیو چینل پہ نہیں دیکھیں گے تو پھر اگلی ویڈیو کی اپلوڈنگ میں سستی ہوگی ۔۔۔ شکریہ
Channel name :
Fariditech786

30 - 20

Premuim assets Free
Posted 5 days ago

آصف ملک کا ٹک ٹاک مونیٹائزیشن کا مکمل نیو کورس موجود ہے ۔ کوئی دوست خریدنا چاہے تو کمنٹس میں اپنا نمبر شئیر کردے ۔۔ قیمت 1500

کسی پہ زبردستی نہیں ہے ۔۔

17 - 5

Premuim assets Free
Posted 6 days ago

کورس کی کلاسز کی مکمل ترتیب
TikTok Monetization Complete course k
Total 7 section Hain 14 video
Har aik main taqreeban 1 class Hy
aur 1 QNA Session

Section 1 = main 3 videos Hain
1st team building : duration 6 mints
2nd introduction : duration 41 mints
3rd QNA : duration 22 mints

Section 2 = main 2 videos Hain
1st account creation : duration 59 mints
2nd QNA : 1 hour 21 mints

Section 3 = main 3 videos Hain
1st content research 3A : duration 22 mints
2nd content research 3B : duration 1h5m***
3rd QNA : duration 54 mints

Section 4 = main 2 videos Hain
1st content editing : duration 1 hour 4 mints
2nd Editing QNA : duration 58 mints

Section 5 = main 2 videos Hain
1st content with AI. : duration 1h11m ***
2nd , AI content QNA : 30 mints

Section 6 = main 1 video Hy
Uploading : duration ****

Section 7 = main 1 video Hy
Applying : duration 19 mints ***

+++++++++++++++++++++++++++++++++

Total 4 videos es channel pay nhe Hain
1: content creation 2nd part
2: Ai content creation
3: Uploading
4: Applying

Due to some issues
Ye dosray channel @fariditech786 py
upload kr de Jain ge esi haftay k Duran

Aik upload kr de gai the baqi 3 rahti Hain .

Har 1 say 2 din bad video upload ke jati Hain ..

48 - 18

Premuim assets Free
Posted 6 days ago

السلام و علیکم ! ایک مشورہ درکار ہے پلیز ۔۔۔ اے ائی۔کی کلاس اسی چینل پہ اپلوڈ کی تھی ۔۔ہفتہ۔پہلے ۔۔۔ لیکن درمیان میں کسی اور نے بھی یوٹیوب چینل پہ اپلوڈ کرکے پبلک کردی تھی ۔۔۔ میں اب وہی ویڈیو پبلک کردوں تو مجھے سٹرائیک مل سکتی ہے یا نہیں ؟؟
پلیز جن کا یوٹیوب پہ اچھا تجربہ ہو وہی بتائیں ۔۔۔ تاکہ چینل کا نقصان نہ ہو ۔۔۔
ویڈیو آپ تک لازمی پہنچانی ہے ۔۔۔ اگر رسک ہوا تو پھر دوسرے چینل کے ذریعے آپ تک پہنچاؤں گا ۔۔ پلیز مخلصانہ مشورہ دیں ۔۔۔

16 - 22

Premuim assets Free
Posted 1 week ago

السلام و علیکم ! کنٹنٹ ریسرچ کا پہلا حصہ اور کیو این اے اسی چینل پہ اپلوڈ کر چکا تھا ۔ اس کا دوسرا حصہ fariditech786 نام کے چینل پہ اپلوڈ کردیا ہے ۔۔۔
تین بجے پریمیر چلے گا آپ دیکھ سکتے ہیں ۔۔ چینل کا نام نیچے دے رہا ہوں ۔۔۔ کچھ اشو تھے جس کی وجہ سے اسے اسی چینل پہ اپلوڈ کرنا مناسب نہیں تھا ۔۔معذرت ۔۔۔
اور کوشش کیجئے گا چینل پہ ہی دیکھئے گا ۔۔ شکریہ
اس سے نیکسٹ کلاس پھر کل پرسوں اپلوڈ کردوں گا
(پچھلا میسیج ۔۔ اس سے لنک ریموو کیا ہے )
(چینل fariditech786 پہ ویڈیو اپلوڈ کردی گئی تھی ایک )

18 - 21

Premuim assets Free
Posted 1 week ago

السلام و علیکم ۔۔۔ لگتا ہے آپ لوگ ڈاؤنلوڈنگ میں لگ گئے ہیں ۔۔۔ اس چینل پہ بھی اور دوسرے پہ بھی

13 - 26

Premuim assets Free
Posted 1 week ago

کسی نے پیڈ کورس کرنا ہو تو سر عمیر کے کورس کی رجسٹریشن شروع ہے ۔۔۔ پانچ تاریخ تک ہوتی ہے ۔۔ بہت اچھا سمجھاتے ہیں اور ڈیلی کی پانچ چھے گھنٹے کی وٹس اپ سپورٹ بھی فراہم کرتے ہیں ۔۔۔ تین ہزار فیس ہے تین ماہ کے کورس کی ۔۔
جوائن کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ انکے چینل کی نئی اپلوڈ کی گئی ویڈیو میں جائیں ۔ ادھر وٹس اپ گروپ کا لنک ہوگا اسے جوائن کرلیں ۔ ادھر انہوں نے فارم اپلوڈ کیا ہوا ہوگا وہی فل کریں اور فیس کا ثبوت بھی اپلوڈ کردیں وہ آپکو گروپ میں ایڈ کردیں گے ۔۔۔ میرے خیال میں بہت مناسب فیس ہے ۔ اور سمجھاتے بھی بہت ہی اچھا ہے ۔۔۔ اور کسی کے کورس کا پتہ نہیں ۔۔ موجودہ دنوں میں میری نظر سے یہی انرولمنٹ گزری ہے ۔۔۔ اس سے مجھے کوئی سروکار نہیں ہے ۔۔۔ یہ اس لئیے شئیر کیا کہ کافی لوگوں کے میسیج پڑھتا ہوں جو کہہ رہے ہوتے ہیں کہ مجھے پیڈ کورس جوائن کرنا ہے ۔۔ اس لئیے یہ شئیر کیا

33 - 20