in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
In short sips...
I will drink my coffee...
While I observe your smile...
And the seduction in your gaze....
1 - 0
میں اس بات کی قائل ہوں کہ روزہ رکھنا یا نہ رکھنا ذاتی معاملہ ہے ۔
لیکن جب آپ یہ امید لگاتے ہیں کہ روزہ نہ رکھنے پر آپ کو تضحیک کا نشانہ نہ بنایا جاۓ تو پھر روزہ دار بھی یہ امید رکھتا ہے کہ آپ اس کے روزے یا عقیدے پر سوالات نہ اٹھائے ۔
اس کے روزہ دار ہونے کا مذاق نہ بنائیں 🙏🏻
شکریہ 🙂
آمنہ احسن
4 - 0
آج شام 7 بجے عشرت معین سیما صاحبہ کی ادب کے لیے خدمات پر بات کریں گے ۔ کوشش کریں گے جو افراد انھیں نہیں جانتے ان کے لیے ایک بہترین تعارف پیش کیا جاۓ ۔ ان کی شاعری پڑھی جاۓ ۔۔۔ افسانوں کا ذائقہ بھی چکھا جاۓ ۔ تو پھر Voice of Aamna پر شام 7 بجے ملاقات ہوتی ہے ۔ 💐😍❤🙏🏻
آمنہ احسن
#shairi
#shayari
#poetry
#germany
#germanlanguage
#fiction
0 - 2
اس عورت مارچ کو ایک دوسرے کی ضد نہ بنائیں۔
مارچ کیجیے
افریقہ کی ان خواتین کے نام جو نسوانی ختنہ کا درد ساری عمر سہتی ہیں۔
مارچ کیجیے
چین کی اس خوفناک بربریت کی یاد میں جب بچی کو پیدا ہوتے ہی کنول پھول جیسے پاؤں کی خاطر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔
مارچ کیجیے۔
ہر اس بچی کے لیے جسے قرآن سے بیاہ دیا گیا۔
مارچ کیجیے
نور مقدم کی چیخوں اور سسکیوں کے نام
مارچ کیجیے
ملالہ پر آوازیں کسنے والوں کے نام
مارچ کیجیے
تیزاب سے جھلس جانے والے چہروں کے نام
مارچ کیجیے
پسند کی شادی کرنے کی پاداش میں قتل ہو جانے والوں کے نام
مارچ کیجیے
غیرت کے نام پر تشدد سہنے والوں کے نام
مارچ کیجیے
ان خواتین کے لیے جنھیں تعلیم سے دور رکھا گیا
مارچ کیجیے
ان خواتین کے لیے جو راہ چلتے کئی غلاظت بھری نگاہیں خود پر برداشت کرتی ہیں
مارچ کیجیے
ہر اس بہو کے نام جس کے کچن میں ”اچانک“ ککر پھٹ گیا تھا۔
مارچ کیجیے
ہر اس بچی کے نام پر جسے پیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا گیا تھا۔
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجئے 🙏🏻💐
www.humsub.com.pk/500676/aamna-ahsan-5/
بہت دن بعد کچھ اتنے دل سے لکھا ہے ۔۔۔ یہ تحریر اپنی لکھی پسندیدہ تحریروں میں سے ایک ہے ۔ پڑھ لیجئے 🙏🏻💐❤
#women
#womensupportingwomen
#happywomensday
0 - 0
جاوید اختر صاحب
چھوٹی سی بات ہے جس کے پاس جو چیز ہو وہ وہی بانٹتا ہے ۔ لاہور والوں کے پاس محبت تھی سو انہوں نے آپ پر محبت نچھاوڑ کی ۔
آپ کے دل میں میل تھی سو آپ نے اسی کا اظہار کیا ۔
#javedakhtar
3 - 2
Poetry | Books | Nature | Travel | Life
You can follow me on Insta : www.instagram.com/voiceofaamna