30-06-2024>🤲 5K < > 02-07-2024>🤲 10K < > 04-07-2024>🤲 20K < > 08-07-2024>🤲 30K < > 13-07-2024>🤲" property=twitter:description>
Channel Avatar

Quotes and Tips Official @UCblmy7dCVd_Wm7on1MLadOQ@youtube.com

38K subscribers - no pronouns :c

Quotes and Tips Official' is an Educational, Motivational, G


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Quotes and Tips Official
Posted 2 weeks ago

‏نفسی نفسی کی صداؤں میں اُمتی اُمتی پُکارنے والی کائنات کی عظیم ہستی پر کروڑوں دُرود و سلام (ﷺ)
صلی اللہ علیہ وسلم ❤️❤️❤️
#quotesandtipsofficial
 @quotesandtipsofficial 

21 - 0

Quotes and Tips Official
Posted 3 weeks ago

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟
❤️ ❤️ ❤️ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️ ❤️ ❤️

1.1K - 5

Quotes and Tips Official
Posted 3 weeks ago

السلام علیکم کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے ؟
🌹❤️🌹صل اللہ علیہ والہ وسلم ❤️🌹❤️

605 - 0

Quotes and Tips Official
Posted 1 month ago

11 - 0

Quotes and Tips Official
Posted 1 month ago

❤️❤️ صل اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️

1.1K - 3

Quotes and Tips Official
Posted 1 month ago

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟ 👇👇👇

24 - 0

Quotes and Tips Official
Posted 1 month ago

ماشاءاللہ 🌹سبحان اللہ 🌹
السلام علیکم محترم
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟
نہیں پڑھا تو کم از کم ایک بار درود شریف پڑھ کر منہ میٹھا کر لیجیے گا
جزاکم اللہ خیرا

1.5K - 4

Quotes and Tips Official
Posted 1 month ago

‏❗آج کل امت مسلمہ سمندری جھاگ کی مانند ہوگئی ہے، جو پھونکنے سے بھی ختم ہو جاتی ہے، صحابہ اور تابعین کے زمانے میں تو کوئی امت کو ٹھیڑی نظر سے بھی نہیں دیکھ سکتا، یہ اسلئے کیونکہ ہم نے جہـ-اد چھوڑ دیا ہے، شرک اور کفر کے خلاف لڑنے کے بجائے اس کو اپنے درمیان جگہ دیا ہے،
‏اتحاد کے بجائے وطن پرستی، قوم پرستی اور فرقہ پرستی کی طرف دعوت دی۔
#quotesandtips
#Islamic
#مسلم
#پاکستان
#سعودی_عرب

39 - 0

Quotes and Tips Official
Posted 1 month ago

مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا متنازعہ فیصلہ
مولانا فضل الرحمان قاضی فائز عیسیٰ کی عدالت میں پہنچ گئے۔۔
‏ماضی میں لوگ قاضی یا جج بننا ہی نہیں چاہتے تھے کیونکہ یہ مشکل ہے،چیف جسٹس پاکستان
مجھے بھی قاضی بننے کا کوئی شوق نہیں تھا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی
آپ نے نظرثانی کی درخواست دی ہم نے فوری لگا دی کوئی بات نہیں چھپائی، چیف جسٹس پاکستان
مجھے اللہ نے عدالت سے بچائے رکھا،مولانا فضل الرحمان
عدالتی فیصلے میں کوئی غلطی یا اعتراض ہے تو ہمیں بتائیں،دیگر اکابرین کو بھی سنیں گے،چیف جسٹس
ہم اتنے برے نہیں ہیں،چیف جسٹس کا مولانا فضل الرحمان سے مکالمہ
ہم پاکستان میں غیر مسلوں کیلئے کوئی مسئلہ پیدا نہیں کرنا چاہتے، مولانا فضل الرحمان
متنازع فیصلہ کسی صورت قبول نہیں، فیصلہ آئین اور اسلام کی روح کے منافی ہے،ختم نبوت کے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے،مولانا فضل الرحمان

#reelsfbシ #CJP #Faizessa #SupremeCourt #MolanaFazalUrRehman #newsupdatetoday #viralnews #focusmedia #quotesandtipsofficial #badri313studio

10 - 0

Quotes and Tips Official
Posted 1 month ago

ایک نعرہ لگانا چاہتا ہوں
دنیا کو بتانا چاہتا ہوں
تاجدار ختم نبوت
زندہ باد زندہ باد 💪

76 - 1