in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد سمیت پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا، ذرائع
0 - 0
اسلام آباد: عمران خان 8 روز کے لیے نیب کے حوالے، عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر دی گئی۔
0 - 0
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے کارکنان کو بھی گرفتار گیا جارہا ہے۔
1 - 0
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، رینجرز نے پی ٹی آئی کے چیئرمین کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔رینجرز نے پی ٹی آئی کے چیئرمین کو گرفتار کرلیا۔
#imrankhan_arrested
#imrankhan
#zaman_park
0 - 0
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، رینجرز نے پی ٹی آئی کے چیئرمین کو گرفتار کرلیا۔
#ImranKhan_arrested
#ImranKhan
#Zaman_Park
0 - 0
دردیال خوڑ میں فلائنگ کوچ گرنے سے دو افراد جانبحق، 7 افراد شدید زخمی، ریسکیو ذرائع
سوات(سپاٹ سٹوری): تحصیل کبل کے علاقے دردیال خوڑ میں فلائنگ کوچ گرنے سے 7 افراد شدید زخمی اور دو جانبحق ہوئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کبل منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے دو افراد کی جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی۔
1 - 0
میڈیا تو صرف آئینہ دکھاتا ہے۔ اگر اس آئینے میں آپ کی شکل بدنُما نظر آ رہی ہے تو آئینہ مت توڑیں، اپنی شکل بدلیں، اپنی شکل کے خد و خال بہتر کرنے کی کوشش کریں۔
"ارشد شریف شہید"
1 - 0
میں جب چھوٹا تھا تو بڑا انا پرست تھا اور غربت کے باوجود کبھی بھی یوزڈ یا لنڈے کے کپڑے نہیں پہنتا تھا ایک بار میرے ابا کو کپڑے کا سوٹ گفٹ ملا تو میں نے اُن سے کہا مجھے کوٹ سلوانا ہے تو ابا جی نے اجازت دے دی اور ہاف سوٹ سے میں نے گول گلے والا کوٹ_سلوا لیا جس کا اُن دنوں بڑا رواج تھا۔۔
وہ کوٹ پہن کر مَیں چچا کے گھر گیا تو چاچی اور کزنز نے فَٹ سے پوچھا: ”اویے_خیلے_اے_کوٹ_کتھو_لیا_ای۔؟
میں نے کہا: ”سوایا ہے چاچی“ لیکن وہ نہ مانے میں نے قسمیں بھی کھاٸیں لیکن اُن کو اعتبار نہ آیا خالہ اور پھوپھو کے گھر گیا تو وہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوا میں گھر آیا اور کوٹ اُتار کر پھینک دیا اور رونے لگ گیا۔۔
حالات کچھ ایسے تھے کہ کوٸی بھی ماننے کو تیار ہی نہیں تھا کہ خیلہ بھی نیا کوٹ سلوا سکتا ہے۔۔
پڑھنے لکھنے اور جاب کے بعد جب میں ایک بنک کے بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کا ممبر بنا تو بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کی ایک میٹنگ میں اچھے سے ڈراٸی کلین کیا ہوا لنڈے کا کوٹ پہن کر گیا تو میرے کولیگز کوٹ کو ہاتھ لگا کر پوچھنے لگے: ”خلیل صاحب بڑا پیارا کوٹ اے کیہڑا برانڈ اے تے کھتو لیا جے؟ کلاتھ تے سٹیچنگ وی کمال اے “
مَیں نے بِنا کوٸی شرم محسوس کرتے ہوٸے کہا: ”بھاٸی جان لنڈے چوں لیا اے“ لیکن وہ نہ مانے میں نے قسمیں بھی کھاٸیں پھر بھی اُن کو اعتبار نہ آیا۔۔ اور اب کی بار میں رونے کی بجاٸے ہسنے لگ گیا تھا۔۔۔
سچ ہے یہ معاشرہ بڑا منافق ہے غریب کے سچ پر بھی اعتبار نہیں کرتا اور امیر کے جھوٹ پر بھی صداقت کی مہر لگا دیتا ہے۔۔۔
ڈرامہ نگار،شاعر: خلیل الرحمن قمر
1 - 0
SpotStory.News is a web-based News Organization Where you will get News, Breaking news, News alerts, News updates, feature stories National and international. spotstory.news@gmail.com