Channel Avatar

Beautiful Kohat @UCbS8MbsTmUSnoQynOUtT7VQ@youtube.com

106K subscribers - no pronouns :c

To Bring All Kohatian's Online Kohat & Southern Areas of KPK


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Beautiful Kohat
Posted 1 week ago

شاندار عمرہ پیکج
گروپس کی تاریخ روانگی
01, 04, 06 ,08 ,15 Oct ISB JED

Makkah VOCO 5 Star Hotel
Medina Wisam Medina 01 Star Hotel


پیکج میں شامل ہے
VISA TRANSPORT HOTEL TICKET

مزید معلومات کے لیے رابط کریں
القریش عمرہ سروسز
المسعود پلازہ دفتر نمبر 39

03329659273

4 - 0

Beautiful Kohat
Posted 3 months ago

مائے الیکٹرک سٹور اینڈ سولر سسٹم کوہاٹ

TODAY AVAILABLE STOCK

اج موجودہ سولر پینل کی قیمتیں۔

رابطہ
03358358358
پتہ:
ایم سعید الیکٹرک سٹور اولڈ جیل روڈ مرغی منڈی کوہاٹ

1 - 0

Beautiful Kohat
Posted 3 months ago

1 - 0

Beautiful Kohat
Posted 5 months ago

کوہاٹ مین بازار کو تجاوزات سے خالی کروانے کے آپریشن کا آغاز
تحصیل میونسپل انتظامیہ کے احکامات پہ بازار صدور کے متفقہ فیصلوں پہ عملدرآمد جاری،___ مرکزی مین بازار سے ہتھ ریڑھیوں اور فٹ پاتھ پہ حد سے تجاوز شوکیس تختہ لگانے والوں کے خلاف چیف آفیسر محمد وقاص کی نگرانی میں کریک ڈاوٴن ۔۔۔متعدد ہتھ ریڑھیوں فٹ پاتھ پہ رکھے تختہ فروشوں سے ریڑھیاں اور تختے ضبط کرلیے،___ واضح رہے بازار مشران کے ٹی ایم او محمد شعیب کے ساتھ متفقہ فیصلے اور منادی کے بعد کاروائیوں کا آغاز ہوا،____ ہتھ ریڑھیوں اور فٹ پاتھ پہ تجاوزات کسی صورت قابل قبول نہ ہوگی ،__ٹی ایم او محمد شعیب

10 - 1

Beautiful Kohat
Posted 1 year ago

آپ کے خیال میں کیا اس بار مویشیوں کے ریٹ زیادہ ہیں؟

2 - 0

Beautiful Kohat
Posted 1 year ago

کل ان شاءاللہ کوہاٹ سٹی حافظ آباد میں سہ پہر تین بجے گیس منصوبےکا باقاعدہ افتتاح کیا جائیگا۔اس شاندار منصوبےکی افتتاحی تقریب میں آپ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ان شاءاللہ ضلع کوہاٹ کے گھرگھر گیس پہنچانا میری اولین ترجیح اور مشن ہے۔عوام سے کئےگئےوعدے پورا کرنے کا عزم کررکھا ہے۔

16 - 1

Beautiful Kohat
Posted 2 years ago

الحمدللہ! یہ سب آپ کے تعاون کے بغیر ممکن نہ تھا۔ شکریہ آپ تمام یوزرز کا۔
#kohat #silverplaybutton #youtube

80 - 2

Beautiful Kohat
Posted 3 years ago

الحمدللہ، آپ تمام دوستوں کا شکریہ

110 - 8

Beautiful Kohat
Posted 3 years ago

78 - 2

Beautiful Kohat
Posted 3 years ago

‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اگر لوگ جان لیں جو ثواب نماز کے لیے جلدی آنے میں ہے تو ایک دوسرے سے آگے بڑھیں اور اگر عشاء اور صبح کی نماز کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے ضرور آئیں خواہ سرین کے بل آنا پڑے اور اگر پہلی صف کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے قرعہ اندازی کریں۔

(بخاری،۷۲۱)

126 - 2