welcome to My chennal
ہمارا مقصد:
قرآن کے صحیح پیغام کو عام کرنا
لوگوں کو اللہ کے قریب لانا
دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بننا
ہماری دعا ہے:
اے اللہ! ہمیں اپنے کلام پر عمل کرنے والا بنا اور ہماری یہ کوشش قبول فرما۔ آمین
قرآن پڑھیں، سمجھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔
سبسکرائب کریں اور اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں۔
only Allah
❤️