in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
Make a decision to see the moon of Muharram ul Haram today at Maghrib time.
https://youtu.be/_Vhz7EhseN0
8 - 0
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
پانچوں نمازیں اور ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک اور رمضان سے رمضان تک درمیان میں ہونے والے گناہوں کا کفارہ ہیں بشرطیکہ کبیرہ گناہوں سے بچ جائے۔
(البخاری)
6 - 0
حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! ہمیں آپ پر درود پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے تو ہم آپ پر کس طرح درود پڑھیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ کہو ( اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ فِى الْعَالَمِينَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ) ’’ اے اللہ ! محمد ( ﷺ ) پر ، آپ کی ازواج مطہرات پر اور آپ کی اولاد پر رحمت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم ( علیہ السلام ) پر رحمت نازل فرمائی اور محمد ( ﷺ ) پر آپ کی اوازج پر اور آپ کی اولاد پر برکت نازل فرما جس طرح تو نے جہانوں میں ابراہیم ( علیہ السلام ) کی آل پر برکت نازل فرمائی ۔ بے شک تو قابل تعریف اور بزرگیوں والا ہے ۔‘‘
ابنِ مزا۔905
22 - 0
Copyrights: All reserved by #arqislamichub
© Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favour of fair use.