Channel Avatar

Self Help Urdu @UCbB8ec3aj2-oO8k6fJAF2hQ@youtube.com

24K subscribers - no pronouns :c

My name is Omair Mahmood, and I am not a "Motivational Speak


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Self Help Urdu
Posted 4 years ago

یوٹیوب سے کمائی کا خیال خوش کن تو ہے لیکن راستے میں کئی کٹھنائیاں ہیں۔
چار سال پہلے سیلف ہیلپ اردو یو ٹیوب چینل شروع کیا۔ مونیٹائز ہونے کے بعد مارچ 2019 کی کمائی ایک ڈالر سے اوپر پہنچی تھی اور اب دوسری بار ایسا ہوا ہے کہ 28 دن میں چینل نے ایک ڈالر سے کچھ اوپر کما لیا ہے۔
چار سال میں اس چینل کو 10 لاکھ سے کچھ اوپر لوگوں نے دیکھا۔ 32 ہزار گھنٹے اس کا واچ ٹائم ہے۔ اور چار سال میں اس نے کل 64 ڈالر کمائے ہیں۔
یہ کارکردگی کسی طور بھی مثالی نہیں۔ لیکن اس کے باوجود ریوینیو کے خانے میں ایک ڈالر لکھا دیکھا تو ان جانی سی خوشی ہوئی۔
جو لوگ بھی سیلف ہیلپ اردو دیکھتے ہیں، یہ عاجز تہہ دل سے ان کا مشکور ہے۔
سلامت رہیں

3 - 3

Self Help Urdu
Posted 5 years ago

شکر الحمد للہ، اس ویڈیو کو ایک لاکھ لوگوں نے دیکھا

9 - 0