in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
Ramazan Ka First Jumma Mubarak
.
تمہیں کس نے کہہ دیا کہ جو تم مانگ رہے ہو، وہ تمہیں نہیں ملے گا؟ تم مانگتے ہوئے یہ کیوں بھول جاتے ہو کہ اللہ کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ وہ ہر چیز عطا کرنے پر قادر ہے۔ جو مانگتے ہو، وہ مانگتے رہو اس یقین کے ساتھ کہ اللہ عطا کرے گا، پھر یقیناً معجزے ہوں گے۔ ان شاء اللہ ❤️
#jummamubarak
9 - 0
رمضان آیا، خوشی مناؤ اور دعا کرو،
یہ مہینہ ہے اپنی زندگی کو سنوارنے کا۔
روزوں اور دعاؤں سے دل کو شفا ملے،
اللہ کی رحمت میں ہی حقیقی سکون ملے۔
#RamadanMubarak
9 - 0
اے اللہ! مجھے اپنے آپ کا مقابلہ کرنے کی طاقت، اپنی کمزوری کا سامنا کرنے کی ہمت، اپنے ایمان کو قبول کرنے کا یقین، میرے دماغ کو سکون دینے کا اطمینان، اور میرے دل کو تسلی دینے کی سمجھ عطا فرما۔
Oh Allah! Grant me the strength to oppose myself, the courage to face my weakness, the conviction to accept my faith, the satisfaction of to relax my mind, and the understanding to reassure my heart.
12 - 0
شعبان کا چاند مبارک
۔
۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
@islamiislah
7 - 0

10 - 1
سر لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہیٰ وہ چلے نبی
کوئی حد ہے ان کے عروج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ
#ShabemerajulnabiMubarak
11 - 1
On In this channel you can see motivational and islahi byan videos.