in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
محترم لیاقت علی بگا صاحب قضائے الہی سے وقات پا گئے ہیں سب چاہنے والوں سے ان کی مغفرت کی دعا کی درخواست ہے۔ ایڈمن
27 - 26
اسلام علیم دوستو! بہت معذرت کافی دنوں بعد ویڈیو اپ لوڈ کر رہے ہیں اس کی کچھ وجوہات تھیں چاچا جی فارغ نہیں تھے اور کچھ بیمار بھی تھے اب اللہ کے کرم سے ٹھیک ہیں اور انشااللہ آپ کو لگاتار ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی سب کا شکریہ
46 - 11
اسلام علیکم! تمام دوستوں کو چینل کو پسند کرنے کا بے حد شکریہ آج میں آپ سے ایک بہت اہم بات کرنے جا رہاہوں جیسا کہ آپ آج کل آن لائن کمانے کے حوالے سے بہت کچھ سن رہے ہوں گے اور کچھ لوگ اس حوالے سے جاننا بھی چاہتے ہوں گے کہ آیا ایسا ممکن بھی ہے یا نہیں۔ اور اس فیلڈ میں ہم کیسے آ سکتے ہیں اور کیسے کما سکتے ہیں اور یہ سب ٹھیک بھی ہے کہ نہیں؟
اگر آپ بھی اس حوالے سے سب سوالوں کے جوابات جاننا چاہتے ہیں تو میں نے ایک چینل شروع کیا ہے جس میں انشااللہ بہت اچھے طریقے سے سب طریقو ں پہ بات بھی ہو گی اور باقاعدہ طریقے سکھائے بھی جائیں گے کیونکہ میں پچھلے تقریبا دو سال اسی فیلڈ میں کام کر رہا ہوں MrSkill کے نام سے میرا ادارہ ہے جس میں ہم پراپر بہت سے کورس کرواتے ہیں آپ ہماری ویب سائٹ بھی وزٹ کر سکتے ہیں۔ www.mrskill.pk
یہاں میں اپنے چینل کا لنک بھی شئیر کر رہا ہوں جس کو آپ وزٹ کریں اس کی ویڈیوز سے فائدہ حاصل کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں جو آن لائن کی دینا میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں۔
میرے چینل کا نام ہے :کماو ڈیجیٹلی: Kamao Digitally
چینل لنک: www.youtube.com/channel/UCJLi...
18 - 2
الحمدللہ تمام دوستوں کے تعاون سے آج آپ کا چینل سوہنا گکھڑ ایک اور سنگ میل عبور کر گیا۔ بہت بہت شکریہ سب دوستوں کا حوصلہ افزائی کے لئے دیکھتے رہیں۔ ایڈمن
53 - 0
سوہنا گکھڑ آپ کا اپنا چینل ہے آپ سب کی سپورٹ کا بہت شکریہ
جب ہم نے فیس بک پہ یہ ویڈیو لگائی تو پہلے تین دن میں تین ملین ویوز ملے اور اب تک تقریباً سات ملین ویوز لے چکی ہے یہ ویڈیو۔۔۔
https://youtu.be/4QgeFF2qxsg
7 - 0
اسلام علیکم
جی دوستو آپ کو سوہنا گکھڑ کی ویڈیوز کیسی لگ رہی ہیں؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔۔۔
39 - 10
Agar ap sunna chahty hn purani dastanen aor sabaq amoz kahanian to hamary is channel ko subscribe kr den.