میرانام صنم دلشاد ہے اسلام آباد سے تعلق ہے-اگر آپکی تعلیم پرائمری' میٹرک 'ایف اے ' بی اے ہے یا آپ معذور ہیں یا کسی مجبوری کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کر پاۓ اور آپ سرکاری نوکری کے خاہشمند ہیں تو یہاں آپکو روزانہ ہر صوبے کی سرکاری نوکریوں کے بارے میں بتایا جاۓ گا اس لئے چینل سبسکرائیب کر لیں خدا آپکا حامی و مددگار ہو- آمین