Channel Avatar

Sims by Iqra Aslam @UCaRAy2VzORsw86xfyYMUQkQ@youtube.com

488 subscribers - no pronouns :c

Hello! Welcome to my Channel, My name is IQRA, I am a Housew


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Sims by Iqra Aslam
Posted 1 year ago

Ap log Cooking Vedios dekhna chahte hain ya Shopping vlogs?

2 - 0

Sims by Iqra Aslam
Posted 1 year ago

وہ اِس لیےبھی سمندر سےخوف کھاتا ہے
اسے نصــاب میں دریا پڑھائے جــــاتے ہیں

2 - 1

Sims by Iqra Aslam
Posted 1 year ago

وہ سامنے بھی آئے تو دیکھا نہ کر اُسے
گر بچھڑ بھی جائے تو سوچا نہ کر اُسے

اِک بار جو گیا، سو گیا، بُھول جا اُسے
وہ گُم شُدہ خیال ہے ، پیدا نہ کر اُسے

اَب اُس کی بات خالی ہے معنی سے اے مُنیرؔ
کہنے دے جو وُہ کہتا ہے ــــــ روکا نہ کر اُسے

مُنیرؔ نیازی

4 - 1

Sims by Iqra Aslam
Posted 1 year ago

خالی دروازوں سے بس ہوا گزرتی ہے
نصیر احمد ناصر

محبت دروازے پہ کھڑی ہو
تو اسے انتظار مت کراؤ
جھٹ سے اندر بلا لو
کیا معلوم وہ کتنی دور سے چل کر آئی ہو
ذرا سی تاخیر اور تذبذب سے
وہ انجان راستوں کی طرف جا سکتی ہے
کبھی واپس نہ آنے کے لیے
پھر دل کا دروازہ عمر بھر کھلا بھی رہے
تو کیا
خالی دروازوں سے بس ہوا گزرتی ہے!

2 - 0

Sims by Iqra Aslam
Posted 1 year ago

لوگ کیسی کیسی محبت کر گئے ۔۔۔۔
امرتا پریتم لکھتی ہیں، “ساحر جب بھی مجھے لاہور ملنے آتا تھا تو جیسے میری ہی خاموشی سے نکلا ہوا ایک ٹکڑا میرے سامنے نکل کر بیٹھتا اور چلا جاتا تھا۔وہ چپ چاپ سیگریٹ پیتا رہتا۔ آدھی سیگریٹ پی کر راکھ دان میں بجھا دیتا اور نیا سلگا لیتا۔ اس کے جانے کے بعد کمرے میں سیگریٹ کے بڑے بڑے ٹکڑے رہ جاتے تھے۔ کبھی میں اس کے ہاتھوں کو چھونا چاہتی تھی لیکن میرے ہی خیالوں کی وہ دوری تھی جو طے ہی نہیں ہوتی تھی۔ اس کے جانے کے بعد میں چھوڑے ہوئے ٹکڑے سنبھال کر الماری میں رکھ لیتی تھی۔ پھر اکیلے میں ایک ایک ٹکڑا جلاتی تھی۔ اور جب انگلیوں کے بیچ پکڑتی تھی تو لگتا تھا جیسے اس کا ہاتھ چھو رہی ہوں
۔.. ممتاز مفتی

4 - 1