Channel Avatar

Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans @UCaCJBFHT61_NL9azeYm_TkA@youtube.com

67K subscribers - no pronouns :c

Welcome to the YouTube channel of "Hazrat Peer Zulfiqar Ahm


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
Posted 4 days ago

پل صراط پر امت محمدیہ کے مؤمنین کی زبان پر کیا ہوگا؟

2.1K - 17

Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
Posted 1 week ago

اللہ پاک سے دعا ہے سب کی بیٹیوں کو اپنے امان اور اپنی حفاظت میں رکھے اور ان کے نصیب بہت زیادہ اچھے کرے اور ہر قسم کے حاسدین اور برے لوگوں سے ان کو بچائے اور اللہ دنیا و آخرت میں کامیابیاں نصیب فرمائے 🤲

5.6K - 230

Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
Posted 2 weeks ago

اللہ پاک سے دعا کیا کریں اور مانگا کریں اللہ سے کہ ہمیں اپنی محبت نصیب کرے اور اللہ والوں کی محبت بھی نصیب فرمائے۔
ایک بات یاد رکھیے گا کہ اللہ والوں کا جس نے دامن پکڑ لیا اس کی اللہ دنیا بھی سنوار دیتے اور آخرت بھی سنوار دیتے اور آخرت میں بھی اللہ انہیں کہ ساتھ نصیب فرماتے۔
اسی مہینے میں اجتماع آرہا ہے سب لوگ تیاری کر لیں اور اللہ پاک سے دعا کریں کہ اے اللہ آسانی کا معاملہ فرما اور ہمیں تو فیق دے کہ ہم اللہ والوں کے اس اجتماع میں عافیت اور خیریت سے پہنچ جائیں کیونکہ جب دعا کریں گے ہم تو اللہ ان شاءاللہ آسانی فرمائیں گے😊
میں عثمان پیرذادہ بقول خود ایک پیر کا بیٹا ہوں لیکن چھوٹی سی عمر میں مجھے حضرت کی صحبت میں رہنا نصیب ہوگیا اور مرتے دم تک اللہ انکی صحبت میں مجھے اور آپکو رکھے اور حضرت کے علم سے فیض یاب ہوتے رہیں ہم سب...!

4.3K - 85

Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
Posted 3 weeks ago

اللہ پاک پر توکل کریں❤️

1.8K - 10

Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
Posted 3 weeks ago

کھانے کے بعد یہ دعا پڑھ کر اپنے رب کا شکر ادا کریں❤️

1.6K - 9

Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
Posted 1 month ago

اچھوں کی صحبت آدمی کو اچھا اور بروں کی صحبت برا بنا دیتی ہے...!!!😱

1.7K - 14

Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
Posted 1 month ago

اسلام علیکم!
امید ہے آپ سب خیر وعافیت سے ہونگے😊
آپ سب کو 28 ویں سالانہ اجتماع 2024 کی دعوت دی جاتی ہے اور ان تین دنوں کے اجتماع میں رہ کر اللہ کی رضا کیلئے اپنے قلوب کو منور فرما لیں۔ اور مردوں کے علاوہ خاص پر خواتین کے لیے پردے کا اہتمام ہے safely طریقے سے۔
اجتماع اس آنے والے اکتوبر کی 25 سے سٹارٹ ہوگا اور 27 تاریخ برز اتوار دوپہر 12 بجے دعا ہوگی!
ابھی سے سب مرد حضرات اور خواتین اللہ سے دو رکعت نفل پڑھ کر دعا مانگیں کہ کسی قسم کا کوئی مسلہ نا ہو اور ہم سب خیریت سے اجتماع کی ان با برکت ساعتوں سے فیض یاب ہو سکیں اور خیریت سے اجتماع میں شرکت کرسکیں❤️

938 - 51

Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
Posted 1 month ago

جھنگ چیمبر آف کامرس میں حضرت مولانا حافظ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم عالیہ کے لیکچر کے مناظر🥰😱😍
‪@Peer_Zulfiqar_Naqshbandi_Fans‬

3.1K - 29

Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
Posted 1 month ago

سب مرد حضرات، بوڑھے، لڑکے، لڑکیاں، خواتین اور بچے ابھی سے نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود پاک بھیجیں اور صرف 12 ربیع الاول تک نہیں بلکہ یہ مبارک مہینہ ختم ہونے تک جتنا زیادہ ہو سکے نبیﷺ پر درود پاک کا نذرانہ بہت ادب اور پیار سے پیش کریں!
ہر مسلمان اس مہینے میں لازمی اللہ سے دعا کرے کہ اللہ ہمیں ہر کام حضرت محمد ﷺ کی سنت کے مطابق کرنے کی توفیق دے اور سر سے لے کر پاؤں کے ناخنوں تک ہمیں سنت سے سجا دے اور ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے اور کثرت سے ان دنوں اللہ سے دعائیں مانگیں!
اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو پریشانیوں کو دور فرمائے اور سب کو دنیا آخرت میں اللہ کامیاب کرے🤲

2.8K - 59

Hazrat Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi Fans
Posted 1 month ago

السلام علیکم!
امید ہے آپ سب خیر خیریت سے ہونگے اور آپ سب کی محبتوں کا بہت بہت زیادہ شکریہ❤️☺️
ہمارے اسی چینل میں حضرت جی کا شجرہ پڑھ کر دعا مانگنے والا بیان شئیر کیا گیا ہے ان دنوں ربیع الاول کا مہینہ ہے تو سب مرد اور خواتین پہلے تو یہ مکمل بیان سنیں اور اسی بیان میں حضرت شجرہ پڑھ کر دعا کروا رہے ہیں آپ سب بھی اس دعا میں شامل ہوں اور اپنی ہر نیک مراد اور مقصد آنکھوں دیکھی پورا ہوتا دیکھیں اور پریشانیاں بھی ختم ہو جائیں گی۔ شجرے والی وڈیو کا لنک:👇
https://youtu.be/gKojDAlYW_8?si=C9yah...

3.6K - 60