Welcome to my official YouTube channel.M❣️S
Our aim is to help everyone in making a strong
relationship with Allah and make positive changes in life by motivating educating, and serving the humonatiy for the pleasure of Allah and SADQA JARIA...
Please let us know about your views in comment section.
جب بھی کسی مسلمان سے ملاقات ہو تو اُسے ان الفاظ سے سلام کیا جائے :
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و بر کا تہ
معنیٰ : سلامتی ہو تم پراور اللہ کی رحمت اور بر کتیں :
اور جسے سلام کیا جائے وہ جواب میں کہے:
و علیکم السلام و رحمۃ و بر کا تہ
معنیٰ : تم پر بھی سلامتی ہو اور اللہ کی رحمتیں اور بر کتیں,
سلام سنت ہے: سلام کرنا ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت ہی پیاری سنت ہے
( بہار شریعت،ج 3ص 459،ما خوذا)
تیس نیکیاں ,السلامُ علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ کہنے سے 😊
سلام کرتے وقت نیت:
سلام کرتے وقت دل میں یہ نیت ہو کہ جسے سلامکرنے لگا ہوں اِسکا مال اور عزت و آبرو سب کچھ میری حفاظت میں ہے،اور میں ان میں سےکسی چیز میں دخل اندازی کرنا حرام جانتا ہوں۔(بہار شریعت ،ج ص ،459،،ملخصا)