Channel Avatar

farhan ali @UC_xs0SA0uzvBWK7NNJqnu_g@youtube.com

2.6K subscribers - no pronouns :c

ملے جو کوئی ہم سا تو تھام کے رکھنا ہم بھی تو دیکھیں۔۔۔۔۔ مد


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

farhan ali
Posted 3 days ago

32 - 1

farhan ali
Posted 1 week ago

5 - 0

farhan ali
Posted 1 month ago

کم ظرف لوگ سمجھتے ہیں
کہ جب وہ ہمیں توڑتے ہیں تو تباہ کر دیتے ہیں
لیکن ہم اس توڑ پھوڑ سے جو جو تخلیق کرتے ہیں
وہ سوچ بھی نہیں سکتے
🤔🎁🏺

0 - 0

farhan ali
Posted 1 month ago

3 - 0

farhan ali
Posted 1 month ago

فیض یاب ہوئے جو
سزا یاب بھی ہوگے

0 - 0

farhan ali
Posted 1 month ago

2 - 0

farhan ali
Posted 1 month ago

9 - 0

farhan ali
Posted 2 months ago

اللہ کے وعدے !

ہر مشکل کے بعد آسانی کا وعدہ
( سورۃ الم نشرح آیت : 6)

میر کرنے والوں کا ساتھ دینے کا وعدہ
( سورۃ انفال آیت : 46)

جو چلا گیا اس سے بہتر دینے کا وعدہ
(سورۃ الضحی آیت (4)

طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہ دینے کا وعدہ
( سورۃ البقرہ آیت : 286

3 - 0

farhan ali
Posted 2 months ago

I don't know how people can fake feelings.
I can't even fake a hello to someone
I don't like.

2 - 0

farhan ali
Posted 2 months ago

جب بھی اداسی ہونے لگے
تو فور کچھ ایساڈھونڈنے کی کوشش کرنی چاہیے
کہ جس سے اللہ سے قربت مل سکے۔
پھر چاہے وہ قرآن کے الفاظ ہوں،
پھر چاہے وہ فورا کوئی دینی لیکچر ہو
یا چھوٹا سا کلپ
یا پھر وہ کوئی مسنون دعاہی کیوں نہ ہو۔
ایسی چیزیں جو اللہ کی یاد دلائیں۔
جو اللہ کو محسوس کروائیں۔
ابھی جو دعا آپ پیچھے پڑھ کے آئے ہیں،
اسے دوبارہ پڑھیں ،
اس کا ترجمہ پڑھیں، اسے محسوس کریں
۔ اس میں اللہ کو محسوس کریں۔
ابھی ساری اداسی بھاگ جائے گی۔
ان شاء اللہ

8 - 0