اسلام علیکم 😊
دوستوں اس چینل پر ہم آپکو لولی ووڈ کی نئی آنے والی خبریں دیں گے اور فلموں اور ڈراموں کے جائزے دیں گے اور آپ کو نئی آنے والی فلموں اور ڈراموں کا بھی بتائیں گے.
دوستو اگر آپ لولی ووڈ کی دنیا یعنی فلنیا کی خبروں سے آگاہ رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ہماری دیوازوں کو پسند کریں.
شکریہ 😉🇵🇰