The "Boltay Lafz" is dedicated to bringing you inspiring Urdu Revolutionary and Motivational Poetry, specifically Kalam e Iqbal, Faiz Ahmed Faiz, and Ahmed Faraz, and prose in a unique and engaging format. With Atiq Minhas' powerful voiceovers and evocative imagery, you'll be swept away by the beauty and depth of each piece. So come join us on this journey of self-discovery and personal growth, as we explore the world of Urdu poetry and prose like never before.
بولتے لفظ چینل ، انقلابی اور ترغیبی اردو شاعری کی نشر و اشاعت کے لیے بنایا گیا ہے، جس میں بالخصوص علامہ محمد اقبال ، فیض احمد فیض اور فراز احمد فراز جیسے نامور اساتذہ شعراٗ کا کلام میری (عتیق منہاس کی) صداکاری میں پیش کیا جائے گا۔ ۔تمام کلام انتہائی لگن اور محبت سے مزین کر کے وڈیوز کی صورت میں شائع کیا جائے گا۔
سامعین و ناظرین سے گزارش ہے کہ اردو شاعری کی سحرانگیزی سے خود بھی مستفید ہوں اور اپنے حلقہ احباب میں بھی اس چینل کو پھیلانے میں مدد فرمائیں۔