السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُحٍبُّ الصّالِحِينَ ولَستُ مَنهُم لَعَلَّ اللّهَ يَرزُقُنِي صَلَاحاً
میں نیک لوگوں سے محبت کرتا ہوں حالانکہ میں نیک
لوگوں میں سے نہیں ہوں ہوسکتا ہے نیک لوگوں
سے محبت کرنا ایک نہ ایک دن مجھے نیک بنا دے گا
__
ہمارا مقصد اس چینل بنانے سے یہ ہے اگر مر بھی جائیں یہ صدقہ جاریہ بن کر چلتا رہے اور آپ بھی اس صدقہ جاریہ میں ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں آگے شیئر کرکے اور سبسکرائب کر کے ہمارے وہ بہن بھائی جن کو پریشانیوں نے جادو نے ٹونے اور دیگر مسائل نے گھیر لیا ہے ان حضرات کو پریشانیوں سے بیماریوں سے مختلف حالات کے اندھیروں سے نکال کر قرآن و حدیث کی روشنی میں وظائف اور عملیات اور مجربات پر ڈال کر اللہ تعالی کے سامنے کھڑا کرنا ہماری طبیعت میں اعمال سے مسئلہ حل کروانا آ جائے اس کے علاوہ دین کا ہر شعبہ ہر مسئلہ ہر اہم بات ان شاء اللہ تعالی آپ تک پہنچائی جائے گی
اکیلے چلے تھے منزل کی طرف لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا اور جو حضرات سبسکرائب کریں گے آگے شیئر کریں گے وہ اس کارواں میں ہمارے ساتھ ہوں گے
Whatsapp No _ +92 305 7948458