in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اسلام وعلیکم
میں اپنے چینل سے کوئی فضول قسم کی ویڈیو اپلوڈ نہیں کرنا چاہتا میرا مقصد اور ٹارگٹ 24 سے لےکر 30 تک کے عمر کے لڑکے جن کو کوئی نوکری نہیں ملی ۔ تو وہ ہماری ویڈیودیکھ کر ٹرک ڈرائیونگ کے شعبے میں آسکتے ہیں یہ ایک آسان کام ہے بس آپ نے ہمت کرنی ہے باقی کے کام اپنے رب پر چھوڑ دیں۔