Aslam wa Alaikum wa Rahmatullah wa Barakatah, the purpose of making my channel is that I can make my brothers and friends interested in my Pakistani native chickens and ducks, partridges, parrots, etc. May I guide my beloved brothers
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا چینل بنانے کا یہ مقصد ہے کہ میں اپنے بھائیوں اور دوستوں کو اپنے پاکستانی اصیل مرغوں اور بطح۔تیتر۔طوطےوغیرہ اور ان کے علاوہ اور بھی پیارے پیارے پرندوں کا شوق کروا سکوں اور ان پرندوں کی بیماریوں کے مطابق اپنی پیارے بھائیوں کی رہنمائی کر سکوں