اس چینل کا مقصد دین حق اسلام ناب محمدی کا ابلاغ کرنا ہے آج جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہونگے ذرائع ابلاغ کافی حد تک بڑھ چکا ہے آج مختلف ڈیجٹل ذرائع سے لوگوں تک دین اسلام پہنچ رہا ہے لیکن ایسی صورت حال کے ہوتے ہوئے بھی یہ ممکن ہے کہ لوگوں تک اسلام ناب محمدی جو کہ حقیقی اسلام ہے وہ نہ پہنچ سکے اور ایسے مسائل کی کہیں مثالیں بھی پڑی ہوئی ہے تو اسی اساسی کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے اس چینل کا آغاز کردیا ہے جہاں آپ یقیناً اسلام ناب محمدی سے نہ فقط آگاہ ہونگے بلکہ دین مبین اسلام کو اپنی عملی زندگیوں میں اپنانے کیلئے بھی عازم ہوجائے گے ۔
انشاء اللہ